JUI Mianwali Official

JUI Mianwali Official اللہ کی زمین پر اسلام کا نظام "جمیعت علماء اسلام" سے محب?

میانوالی کے غیور مسلمان متوجہ ہوں
24/07/2021

میانوالی کے غیور مسلمان متوجہ ہوں

26/06/2021
26/09/2020

مبارک ہو!
قائدمحترم مولانا فضل الرحمان حفظہ اللہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مقرر۔
❤️👏❤️

20/09/2020

آج ان شاءاللہ صبح 9بجےسے لیکر دن12بجے دن میں عظیم الشان " " منعقد ہو رہا ہے..
جس میں کے علماء خطاب فرمائیں گے۔
اہل اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
زیر نگرانی: عفی عنہ
ضلعی امیر: عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت میانوالی

19/09/2020

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں "تحریکِ لبیک پاکستان" کو شامل کرنے کا فیصلہ خادم حسین رضوی صاحب سے مولانا فضل الرحمان صاحب کی ملاقات جلد متوقع۔۔۔۔

چلو چلو لاہور چلو۔۔۔۔۔۔اسرائیل مردہ آباد ریلی
10/09/2020

چلو چلو لاہور چلو۔۔۔۔۔۔
اسرائیل مردہ آباد ریلی

پاکستانی میڈیا کیلئے لمحہ فکر ۔ !پاکستانی میڈیا عالمی استعمار کی ایماء پر اس عوامی پاور شو سے مکمل بے خبر ستو پی کر سوتا...
09/09/2020

پاکستانی میڈیا کیلئے لمحہ فکر ۔ !

پاکستانی میڈیا عالمی استعمار کی ایماء پر اس عوامی پاور شو سے مکمل بے خبر ستو پی کر سوتا رہا ، مگر اجتماع کی اہمیت اور عوام کی مثالی شرکت نے عالمی ذرائع ابلاغ کو یہ مناظر دکھانے پر مجبور کیا ، یہ مناظرآپ بھی دیکھ سکتے ہیں

06/09/2020


کے زیراہتمام دفاع ختم نبوت ریلی سے سیکرٹری اطلاعات عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت میانوالی
شاہد لطیف سراجی خطاب کررہے ہیں

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Mianwali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share