Joyia Media Group

Joyia Media Group The Sole Meaning Of Life Is To Serve Humanity. . Political Family Since 1979. .

26/04/2023
اسکندر اباد ۔۔۔۔ایڈووکیٹ ملک عمر فیروز جوٸیہ کوآرڈینیٹر یوتھ ونگ میانوالی۔صدر یوتھ ونگ  مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن نے احمد...
26/04/2023

اسکندر اباد ۔۔۔۔

ایڈووکیٹ ملک عمر فیروز جوٸیہ کوآرڈینیٹر یوتھ ونگ میانوالی۔صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن نے احمد علی نواز خان صدر وتھ ونگ مسلم لیگ ن میانوالی۔خضرحیات خان ناٸب صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کے ہمراہ ملک عمیر سکندر صدر یوتھ ونگ تحریک انصاف میانوالی کے پھو پھو زاد بھاٸی ریحان اکبر کی فاتحہ خوانی ادا کی۔اور انکی مغفرت و بخشش کےلے دعا کی۔۔

19/04/2023
کچہ گجرات سابق کونسلر حاجی محمد امین محرم خیل کی جانب سے روزہ افطاری کا اہتمام جس میں خصوصی شرکت سابقہ چئیرمن ضلع کونسل ...
18/04/2023

کچہ گجرات سابق کونسلر حاجی محمد امین محرم خیل کی جانب سے روزہ افطاری کا اہتمام جس میں خصوصی شرکت سابقہ چئیرمن ضلع کونسل میانوالی ملک عمر فیروز جوئیہ نے کی انکے ہمراہ ملک محمد عامر علی جوئیہ،ملک حماد احمد جوٸیہ۔ سینئر صحافی محمد رضا تلوکر ،معروف ڈاکٹر علی رضا شاہ موجود تھے روزہ افطاری میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی

ایڈووکیٹ ملک عمر فیروز جوٸیہ یوتھ ونگ مسلم لیگ ن کوآرڈینیٹر میانوالی صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن نے کندیاں اور...
13/04/2023

ایڈووکیٹ ملک عمر فیروز جوٸیہ یوتھ ونگ مسلم لیگ ن کوآرڈینیٹر میانوالی صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن نے کندیاں اور دوآبہ کے ساتھیوں کے لواحقین کی فاتحہ خوانی اور انکی مغفرت وبخشش کے لے دعا ادا کی۔۔

حافظ والا۔۔۔ملک محمد فیروز جوٸیہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن میانوالی کے اعزاز میں محمد جابر سبحانی پٹواری نے افطار پارٹی دی۔...
11/04/2023

حافظ والا۔۔۔

ملک محمد فیروز جوٸیہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن میانوالی کے اعزاز میں محمد جابر سبحانی پٹواری نے افطار پارٹی دی۔اس موقع پر فوجی ملک افضل واونہ۔ملک رستم واونہ۔ملک فاروق واونہ اور ملک یوسف واونہ اوردیگر ساتھی موجود تھے۔۔

ہرنولی۔۔۔ایڈووکیٹ ملک عمر فیروز جوٸیہ یوتھ ونگ کوآرڈینیٹر میانوالی صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کے اعزاز میں مح...
08/04/2023

ہرنولی۔۔۔ا

یڈووکیٹ ملک عمر فیروز جوٸیہ یوتھ ونگ کوآرڈینیٹر میانوالی صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کے اعزاز میں محمد اقبال صدیقی صدر انجمن تاجران غلہ منڈی ہرنولی نے افطار پارٹی دی۔ اس موقع پر ملک شیر باز اعوان آڑھتی۔ملک عامر علی جوٸیہ۔رانا اقبال سابق PRO DC آفس میانوالی۔میاں امیر اکبر ٹریول ایجنسی میانوالی۔حاجی انور صدیقی۔حاجی نور محمد صدیقی۔ملک غلام حسین صدرالیکٹرونکس میڈیا میانوالی ۔اور محمد کامران صدیقی موجود تھے۔۔

4DB...ایڈووکیٹ ملک عمر فیروز جوٸیہ یوتھ ونگ مسلم لیگ ن کوآرڈینیٹر میانوالی صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن نے ماسٹ...
07/04/2023

4DB...

ایڈووکیٹ ملک عمر فیروز جوٸیہ یوتھ ونگ مسلم لیگ ن کوآرڈینیٹر میانوالی صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن نے ماسٹر محمد بشیر سنبل کے بھائی امان اللہ سنبل کی نمازجنازہ ادا کی۔اور انکی مغفرت کے لےدعا کی۔۔

Address

Joyia House
Mianwali
42200

Telephone

+3233020500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Joyia Media Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Joyia Media Group:

Share