Iskanderabad

Call Directions Contact the organization

Iskanderabad ISKANDERABAD THE INDUSTRIAL ESTATE OF MIANWALI AND IS LOCATED IN DAUD KHEL UNION COUNCIL OF MIANWALI. AS MIANWALI IS A MINERAL RICHED DISTRICT OF PAKISTAN

04/09/2026

جو بھی سکول میں لیٹ اتا یا اس کا یونیفارم ان کمپلیٹ ہوتا تو مس جنت جہاں یہ بینچ پڑا ہوا ہے یہاں پر فائن کرتی تھی اور جب تک اسمبلی مکمل نہ ہو جاتی تب تک کلاس میں نہیں جانے دیتی تھی کس کس کو یاد ہے یہ وقت اور یہ اسمبلی کا گراؤنڈ جہاں فنکشن اور اسمبلی بھی ہوا کرتی تھی۔۔۔۔۔۔

01/09/2026
31/08/2026

بھائی محمد سہیل المعروف سہیل بیکری والے کے والدِ محترم، سابقہ ملازم سیمنٹ فیکٹری، حاجی عبدالواحد صاحب، انتقال فرما گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

یہ تصویر آج سے ساٹھ برس پرانی ہے اس یہ جامع مسجد اسکندر آباد کے سابقہ بزرگ عالم علامہ مولانا غلام نبی اور انکے تمام طلبا...
26/07/2026

یہ تصویر آج سے ساٹھ برس پرانی ہے اس یہ جامع مسجد اسکندر آباد کے سابقہ بزرگ عالم علامہ مولانا غلام نبی اور انکے تمام طلباء کی ہے جو ان کے پاس مسجد میں قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرتے رہے ہیں اس تصویر میں اسکندر آباد کی گزشتہ ساٹھ سال کی تاریخ بھی چھپی ہوئی ہے اور وہ چہرے نظر آرہے ہیں جو آج کل دادا نانا بن چکے ہیں ان میں نظر آنے والے بچے ملکی سطح پہ بڑے بڑے بے عہدوں پہ فائز رہ کہ خدمات انجام دے چکے ہیں ۔۔۔ استاذ العلماء محترم جناب مولانا غلام نبی علیہ رحمہ نے جامع مسجد میں عرصہ تیس سال خدمات انجام دی ہیں اور اس مسجد کی تعمیر و ترقی اور فروغ علم دین میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ اس وقت یہ مسجد چاروں فیکٹریوں کی مرکزی مسجد ہوا کرتی تھی اور اسکندر آباد کی فضا ایک پُرامن بارونق، اور ایک ماڈل کمیونٹی کی شکل میں تھی ملک بھر سے لوگ باعزت روزگار کے لئے وہاں آکر بس رہے ہیں اور وہاں کی فضاء میں ہر کوئی ایک فیملی کی طرح رہتا تھا نہ لڑائی نہ جھگڑا نہ ہی کوئی چوری ڈکیتی، بلکہ امن اور سلامتی کے ساتھ سب مل جل کر رہتے تھے۔۔۔ اور ایک دوسرے کی خوشی غمی میں سارے شریک ہوتے تھے، آج کل کے بچے اس دور کو جو اس تصویر کے موجود بچوں نے دیکھا ہے صرف اس پر امن و سکون کے دور کا شاید تصور ہی کر سکتے ہیں۔۔۔

Big shout out to my newest top fans! 💎Abidin AwanDrop a comment to welcome them to our community,
22/07/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎

Abidin Awan

Drop a comment to welcome them to our community,

Address

Iskanderabad
Mianwali
42340

Telephone

+923327544933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iskanderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Iskanderabad:

Shortcuts

Share