13/01/2026
جو جلدی میں ہوتا ہے
وہ صرف جواب ڈھونڈتا ہے،
اور جو سنجیدہ ہوتا ہے
وہ سمجھ تلاش کرتا ہے۔
علم، شعور اور کامیابی
کبھی شارٹ کٹ سے نہیں ملتے۔
یہ صبر، محنت اور تسلسل مانگتے ہیں
#علم #شعور #محنت
#تربیت #اخلاق
#کردار #اصلاح