Muhammad Naveed Rafi

Muhammad Naveed Rafi Dupty sec gen pti mianwali This means that the state must play an activist role in the economic and social revival of our country.

Tehreek e insaf Pakistan is committed to the establishment of a welfare state in a country where people can have political freedom, economic opportunity and social justice. PTI believes that a comprehensive overhauling of our society is required in order to deliver the benefits of a welfare state to the masses. PTI is determined to bring about a fundamental change in our country to accelerate econ

omic growth and expedite the progress from a developing country to a developed one. The future elections are especially significant because Pakistan today stands at a crucial juncture. It is vital that our vote should signal a clear and distinct departure from the turbulent and massively corrupt decade which has inflicted immeasurable losses on our country. PTI’s mandate remains to reject the politics of opportunism once and for all. Help strengthen PTI’s struggle to establish a just society in Pakistan and lead the people of Pakistan to a bright and prosperous future

23/09/2025
20/09/2025

ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف میانوالی
محمد نوید رفیع
اللہ کی بارگاہ میں مدد کیلئے اذان دے رہے ہیں ۔
اللہ ظالم حکومت سے نجات دلوائے اور عمران خان کو قید سے نکالے ۔ امین

12/06/2024

سیشن کورٹ عدالت کے حکم پر آج دوپہر سے تحریک انصاف میانوالی کے صدر امیر سوانی سمیت دیگر کارکنوں کی رہائی کا حکم ملتے ہی ٹک ٹاکر مریم نواز کے حکم پر دوپہر سے پنجاب پولیس باہر دوبارہ گرفتاری کے لیے کھڑی ہیں آدھی رات ہوچکی کارکن عدالت کے اندر مسجد میں خود کو محصور رکھا ہوا ہیں

12/05/2024

السلام و علیکم
میرے پاکستان تحریک انصاف کے قابل احترام دوستوں جیسا کہ اپکو علم ھے کہ ضلع میانوالی کے اندر ضلعی تنظیم نے تینوں تحصیلوں کے اندر نئ تنظیم سازی کا فیصلہ کیا ھے۔ اب تک 75 قابل احترام ورکرز نے تحصیل لیول پر کام کرنے کے لیے درخواستیں دی ہیں۔
ہماری کوشش ھے کہ ہم تنظیم کو میرٹ کے اوپر بنائیں ۔
آج رات تک وقت ھے اپ بھی اپنی درخواست دے سکتے ہیں ۔
درخواستیں ان عہدے داروں کے پاس جمع کرائیں ۔
جنرل سیکریٹری جان شیر خان
ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد نوید رفیع
انفارمیشن سیکریٹری ولید اکبر خان روکھڑی

13/03/2024

اعلامیہ ۔۔۔
• میانوالی تھانہ سٹی کی ایف آئ آرز نمبر 348، 349 ،355 میں قید پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان پر فرد جرم عائد کر دی گئ ، جسکا ٹرائل 18 مارچ 2024 بروز سوموار سے شروع ہونے جا رہا ہے ۔۔۔
• کیسسز کے حوالہ سے جنرل سیکریٹری جان شیر خان خٹک ، سیکرٹری انفارمیشن ولید اکبر خان روکھڑی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل نوید رفیع، وومن ونگ پریزیڈنٹ عمارہ نیازی اور پریزیڈنٹ ILF ایڈوکیٹ عامر نیازی صاحب کی پارلیمنٹیرینز اور بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی صاحب سے مشاورت ہوئی ہے۔
• طے پایا ہے کہ ہم تمام کیسسز میں ٹرائل کےلیئے 2 دن میں پروفیشنل وکلاء ہائر کریں گے جو کہ ورکرز کے تمام کیسسز کے ٹرائل کرائیں گے اور انکی معاونت ILF سرگودھا اورILF میانوالی کی ٹیم کرے گی ۔۔۔
• جھوٹے کیسسز میں قید تمام ورکرز کی رہائی تک انشاءاللہ ورکرز کا بھرپور ساتھ دیا جائے گا ۔۔
• مشکل کی اس گھڑی میں ضلع میانوالی کے تمام پارلیمنٹیرینز، ضلعی تنظیم اور وکلاء برادری اپنے بے گناہ ورکرز کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔
• فسطائیت کے اس تاریک دور میں انشاءاللہ ہمیں عدلیہ سے انصاف دیا جائے گا ۔۔۔
● ترجمان پاکستان تحریک انصاف ضلع میانوالی ولید اکبر خان روکھڑی
13.03.2024

24/02/2024

”چاہتا ہوں کہ میری قوم ایک خوددار قوم بنے“

20/01/2024

Address

Mianwali
42200

Telephone

+923067804008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Naveed Rafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhammad Naveed Rafi:

Share