03/08/2026
کبل میں پولیس مین گیٹ پر ہونے والے د ھ م ا ک ے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔
یہ واقعہ ایک افسوسناک سانحہ ہے جس میں قیمتی جانوں کا نقصان ہوا اور متعدد افراد متاثر ہوئے۔ ہم تمام شہداء کے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور متاثرہ خاندانوں کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے علاقے اور ملک کو امن و امان کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔