Insaf youth wing PK8 #PTI

Insaf youth wing PK8 #PTI PK8 PTI Tigers
�����

     Ullah Gran   and Asif Ali Sina Yousafzai   vice President Tehsil Matta district Swat in Mingora...
18/05/2022

Ullah Gran and Asif Ali Sina Yousafzai vice President Tehsil Matta district Swat in Mingora...

13/05/2022

انصاف یوتھ ونگ سابقہ نائب صدر تحصیل مٹہ ضلع سوات آصیف علی سینا پشتونئ آج بہا میں یوتھ کے درمیان ماشاء اللّٰہ حقیقی معنوں میں یوتھ ونگ کا فخر ۔۔۔۔۔ اور ساتھ اے ایس آئی قریب اللّٰہ تقریر کرتے ہوئے۔۔
ماشاء اللّٰہ ❤️❤️❤️❤️

انصاف یوتھ ونگ سابقہ نائب صدر تحصیل مٹہ ضلع سوات آصیف علی سینا پشتونئ آپنے پیارے منسٹرز مشران کے ہمراہ۔۔۔وزیر اعلیٰ خیبر...
13/05/2022

انصاف یوتھ ونگ سابقہ نائب صدر تحصیل مٹہ ضلع سوات آصیف علی سینا پشتونئ آپنے پیارے منسٹرز مشران کے ہمراہ۔۔۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان/ دورہ سوات

وزیر اعلیٰ نے زرعی یونیورسٹی سوات اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کیمپس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعلیٰ نے 57 کلومیٹر طویل شموزئی چوک تا باغ ڈھیری سڑک کی بحالی اور بریام چوک تا وانئی 10 کلو میٹر سڑک کی بحالی و کشادگی کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعلیٰ نے 23 کلومیٹر مٹہ -فضل بانڈہ روڈ کی بحالی اور چپریال بائی پاس روڈ کی تعمیر کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا

محمود خان نے 8 کلو میٹر فضل بانڈہ تا جارگو واٹر فال سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

وزیر اعلیٰ نے 132 کے وی مٹہ گرڈ اسٹیشن کا بھی سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعلیٰ نے پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ اور ڈگری کالج وینئی کا بھی سنگ بنیاد رکھا

13/05/2022
10/04/2022

آج رات نماز عشاء کے بعد کون کون تیار ہیں احتجاج کے لئے ۔۔۔
عوام کو پیغام: آصف علی سینا پشتونئ انصاف یوتھ ونگ سابقہ نائب صدر تحصیل مٹہ ضلع سوات خیبر پختونخوا ۔۔۔

06/04/2022

ہمت مت ہارو کیوں کہ پہاڑ سے نکلنے والی نہروں نے آج تک کسی سے نہیں پوچھا سمندر کتنا دور ہے💪💪💪💪💪💪
Great personality Sir Asif Ali Sina Yousafzai Insaf Youth Wing Tehsil Matta

03/04/2022

تم جیتو یا ہارو۔۔۔۔سنو! ہمیں تم سے پیار ہے

آصیف علی سینا انصاف یوتھ ونگ سابقہ نائب صدر تحصیل مٹہ ضلع سوات نے اپنے تقریر میں کیا زبردست باتیں کیں الیکشن سے ہٹکر ہم آپکے خدمت کرینگے اس کو کہتے ہیں خان کا سپاہی زبردست بھائی ہمارے دعائیں آپکے ساتھ ہے اللّٰہ آپکو اس سے بڑا کامیابی دے گا ان شاء اللّٰہ ❤️💚
آپکے حوصلے کو سلام۔۔۔
اللّٰہ آپ کو کامیابیاں دے گا ان شاء اللّٰہ

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf youth wing PK8 #PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share