Saifullah Khan Chairman Ghorija/Mamderai

Saifullah Khan Chairman Ghorija/Mamderai If we always helped one another, no one would need luck

دہ جالوان دہ عبدالباقی جان مرحوم ذویے  دہ سردار عثمان او خورشید رور  رحمت علی (دادو) وفات شوئے جنازہ بہ مازیگر مونز نہ پ...
05/03/2026

دہ جالوان دہ عبدالباقی جان مرحوم ذویے دہ سردار عثمان او خورشید رور رحمت علی (دادو) وفات شوئے جنازہ بہ مازیگر مونز نہ پس برہ بانڈی جنازگاہ کے ادا کیگی ۔۔اللہ پاک دی اوباخی اللہ پاک دی ورلہ پہ جنت الفردوس کے اعلی مقام ورکی آمین۔۔۔

ٹی بی کنٹرول پروگرام میڈیکل کیمپ  حجرہ چئیرمین سیف اللّٰہ خان
10/02/2026

ٹی بی کنٹرول پروگرام میڈیکل کیمپ حجرہ چئیرمین سیف اللّٰہ خان

06/02/2026

ٹی بی ایک خطرناک مرض ہے لیکن لا علاج نہیں ٹی بی کی مُفت تشخیص اور علاج کے سلسلے میں گلوبل فنڈ ادارے کے تعاون سے میڈیکل ٹیم بمعہ ٹی بی موبائیل وین 🚐 اتوار کے دن ہمارے حجرے میں موجود ہونگے۔میرا یونین کونسل برہ بانڈی کے تمام اُن لوگوں سے اپیل ہے جن میں مندرجہ ذیل علامات پائیں جاتے ہیں وہ ضرور آپنا مُفت سکریننگ اور مُفت علاج کروائیں شُکریہ

۱–مُسلسل 2ہفتے سے ذیادہ کھانسی
۲– شام کے وقت ہلکا سا بُخار
۳– بلغم اور بلغم میں خُون آنا
۴–بھوک کا نہ لگنا اور وزن میں کمی
۵– رات کو سوتے وقت پسینہ آنا

03/02/2026
سہیل سلطان نااہلی کیس ' سٹے آرڈر جاری*رکن قومی اسمبلی این اے 4  سہیل سلطان کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس کو وفاقی...
26/01/2026

سہیل سلطان نااہلی کیس ' سٹے آرڈر جاری
*رکن قومی اسمبلی این اے 4 سہیل سلطان کے خلاف الیکشن
کمیشن میں دائر ریفرنس کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا" عدالت نے الیکشن کمیشن کو ریفرنس پر کسی بھی قسم کی کارروائی سے روکنے کے لیے اسٹے آرڈر جاری کر دیا۔*
*سہیل سلطان ایڈووکیٹ کی جانب سے چیرمین PTI بیرسٹر گوہر عدالت میں پیش ہوئے۔۔۔*

دہ غم خبردہ غوریجو  دہ شاہ گُل امبر مرحوم  زوے  دہ روحُ الآ مین  محمد زرین  محمد کریم  آو محمّد سلیم  رور  محمد کبیر پہ ...
25/01/2026

دہ غم خبر
دہ غوریجو دہ شاہ گُل امبر مرحوم زوے دہ روحُ الآ مین محمد زرین محمد کریم آو محمّد سلیم رور محمد کبیر پہ حق رسیدلی دہ جنازہ بہ نن ما سخوتن غوریجو گراونڈ کے ادا کیگی ۔۔اللہ پاک دی اوباخی اللہ پاک دی ورلہ پہ جنت الفردوس کے اعلی مقام ورکی آمین۔۔۔

ضروری اطلاعِ عامعوام الناس خصوصاً خواتین کو بذریعہ فیس بک مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نادرا کی جانب ...
09/01/2026

ضروری اطلاعِ عام
عوام الناس خصوصاً خواتین کو بذریعہ فیس بک مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نادرا کی جانب سے بمورخہ 21 جنوری 2026ءدفتر ویلج کونسل غوریجہ امام ڈھیرئی میں نادرا کی موبائل گاڑی موجود ہوگی۔وہ تمام خواتین جنہوں نے تاحال قومی شناختی کارڈ حاصل نہیں کیا، وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بالکل مفت (بغیر کسی فیس) اپنا شناختی کارڈ بنوا سکتی ہیں۔
نوٹ:
جن خواتین کے پاس فارم (ب) موجود ہے، وہ ہمراہ لائیں۔
اگر فارم (ب) موجود نہ ہو تو اپنا پیدائشی سرٹیفیکیٹ اپنے متعلقہ سیکرٹری آفس سے بنوائیں۔
جن خواتین کے پاس نکاح نامہ موجود ہے مگر وہ کمپیوٹرائزڈ نہیں، وہ اپنا نکاح نامہ بھی پہلے سیکرٹری آفس سے کمپیوٹرائز کروائیں۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
سیف اللّٰہ خان چیئرمین غوریجہ امام ڈھیرئی

دہ غم خبر😥😥دہ غوریجو زما ترا  دہ ابراہیم مُحمد اعظم  رور  دہ محمد خان  بخت بلند خان دہ ترا زوے محمد عالم( بابا ) پہ حق ر...
22/12/2025

دہ غم خبر😥😥
دہ غوریجو زما ترا دہ ابراہیم مُحمد اعظم رور دہ محمد خان بخت بلند خان دہ ترا زوے محمد عالم( بابا ) پہ حق رسیدلے دے جنازہ بہ نن 11 بجے غوریجو گراونڈ کے ادا کیگی ۔۔اللہ پاک دی اوباخی اللہ پاک دی ورلہ پہ جنت الفردوس کے اعلی مقام ورکی آمین۔۔۔

31/10/2025

ملک نصیر کی وزیراعلی سے ملاقات❤

دہ مشومہ کہ دہ چا وی غوریجو کہ زمونگ سرہ دہ پہ دے نمبرو رابطہ اوکے 0345945456503369588688چئیرمین سیف اللّٰہ خان
11/10/2025

دہ مشومہ کہ دہ چا وی غوریجو کہ زمونگ سرہ دہ پہ دے نمبرو رابطہ اوکے
03459454565
03369588688
چئیرمین سیف اللّٰہ خان

21/08/2025

دہ غم خبر
دہ غوریجو دہ روحُ الآ مین کور والہ دہ مُحمد سلیم محمد کبیر محمد زرین محمد کریم وراندار آو دہ ساجد امین او فضل آمین مور پہ حق رسیدلی دہ جنازہ بہ نن مازیگر مانزہ پسے غوریجو گراونڈ کے ادا کیگی ۔۔اللہ پاک دی اوباخی اللہ پاک دی ورلہ پہ جنت الفردوس کے اعلی مقام ورکی آمین۔۔۔

ملاکنڈ: سوات موٹروے چکددہ انٹرچینج کے مناظر!اگر تم تین سال پورا ریاستی نظام، ریاستی ادارے استعمال کرکہ کریک ڈاؤن، قتل و ...
07/08/2025

ملاکنڈ: سوات موٹروے چکددہ انٹرچینج کے مناظر!

اگر تم تین سال پورا ریاستی نظام، ریاستی ادارے استعمال کرکہ کریک ڈاؤن، قتل و غارت، الیکشن فراڈ کے بعد بھی عمران خان کو مائنس نہ کرسکے، تحریک انصاف ختم نہ کرسکے، عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت نکال نہ سکے، تو تم ہار چکے ہو!!!!



Address

Mingora

Telephone

+923459454565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saifullah Khan Chairman Ghorija/Mamderai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share