02/10/2023
Facebook Scam Alert !
Someone has created a fake Facebook account with my name. He/She is sending requests and messages to my friends and family, if you receive any messages regarding money or anything, Please report as a fake account.
Thanks !
کسی نے میرے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنایا ہے۔ وہ واٹس ایپ نمبر مانگ رہا ہے اور میرے دوستوں کو پیغامات بھیج رہا ہے اور پیسوں کی بھی ریکویسٹ کر رہا ہے اگر آپکو فرینڈ ریکویسٹ موصول ہوتی ہے تو براہ کرم اسے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ کے طور پر رپورٹ کریں۔ میرا ایسے اکاؤنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے !
شکریہ!