24/09/2025
پارلیمنٹیرین لایرزر فورم کی جانب سے مبارکباد ✦
ہم، پارلیمنٹیرین لایرز فورم، دل کی اتھاہ گہرائیوں سے محترم عنایت ﷲ خان ایڈوکیٹ کو جنہوں نے آج کے پی بار کونسل (2025-2030) کے انتخابات کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے، کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ نہ صرف ان کی جدوجہد، عزم اور پیشہ ورانہ خدمات کا اعتراف ہے بلکہ یہ ملگری وکیلان، مسلم لیگ لایرز فورم اور پارلیمنٹیرین لایرز فورم کے باہمی اعتماد اور اتحاد کا ثبوت بھی ہے۔
ہم پوری امید اور مکمل اعتماد کے ساتھ ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ وکلاء برادری کی آواز کو مؤثر انداز میں بلند کریں گے، اور بار اور بینچ کے درمیان مثالی رابطہ قائم کریں گے۔
ووٹ بھی، سپورٹ بھی — صرف باصلاحیت قیادت کے لیے!