Awami Jamhoori Ittehad Mingora Swat

Awami Jamhoori Ittehad Mingora Swat PTI Nazriati (Ideological) Worker in NA 03, PK 80 SWAT. The AJIP agenda is Social Justice for the People of Pakistan and the People of KPK.

The Reason to Join Politics is due to Years of Corruption in the land and The need for change to bring Pakistan to the vision of its Founders
Mission
The AJIP agenda of resurgence articulates the long neglected aspirations of our people and spells out the vision of a modern Islamic republic that advocates Humanity, freedom to practice the religion of one’s choice, elimination of corruption and ser

vice of human kind. We look to the future with hope and confidence as we set Pakistan on a course to political stability, social harmony, and economic prosperity and more than every thing a better future. The AJIP is not merely a political party; it is a broad based movement that embraces the interests of all Pakistanis. A people whose cultural and ethnic diversities blend into common goals and aspirations for a just society based on a democratic culture and the rule of law. Description
The Decision to Join Politics was due to the need of the people, as well as ancestors who had a part in building Pakistan. The Tarakai Development organization self funded by family Business, which has been active since 1960 and took pace in the 1990s realized that there is much to do and political change is needed and the decision to rejoin politics was made. The Sole elected Nazim\ Mayor of Swabi Shahram Khan Tarakai with the Massive Support of family and uncles MPA Javed Khan Tarakai , MNA Usman Khan Tarakai and other party electorates & supporters to re enforce the party and unite the people of Swabi to eliminate corruption in the land. Tarakai is 1 hour from Islamabad and Peshawar , Tarakai is the Suburb . http://www.youtube.com/user/AJIPak

خیبر پختون خوا تیار ہو !13 اپریل پشاور جلسہ
12/04/2022

خیبر پختون خوا تیار ہو !13 اپریل پشاور جلسہ

11/04/2022

اگر حالات کی کڑیوں اور واقعات کے پس منظر کو اپس میں جوڑا جائے تو بلاشبہ عمران خان کی حکومت کو گرانے میں امریکہ ملوث ہے ۔ اپوزیشن تو ایک عرصہ سے عمران حکومت کے خلاف سرگرم تھی حتاکہ مولانا فضل الرحمن صاحب کا احتجاجی ریلی اور اپنے کارکنوں کے ساتھ اسلام اباد میں دھرنا کافی پراثر تھا لیکن اس سے بھی حکومت نہں گری۔ اب اچانک کیوں عمران خان کی حکومت سے اس کے اتحادی جماعتیں جدا ہونے پر راضی ہوئی حلانکہ ان کے اپس میں اختلافات پہلے سے تھے۔
عمران خان نے اج اس دفعہ خارجہ پالیسی کے معاملے میں جو قدم اٹھایا ہے کہ امریکہ کی خوشی/مرضی کو نظرانداز کر دیا اور ہمارے ہاں جو امریکہ کا سب سے بڑا مہرا ہے یعنی ہماری اسٹبلشمنٹ وہ اس پر اس کی مخالف ہو گئی اور انہوں نے اپوزیشن کو گرین سگنل دے دیا حکومت گرانے کے لئے ۔ اور حکومت گر گئی۔
چیف صاحب کے ریٹایرمنٹ یا مزید اکسٹنشن کے دن بھی تقریبا" یہی ہیں، شائد اس بار عمران خان نے اس کی مزید اکسٹنشن پر راضی نہ ہوا ہو کہ ایک اکسٹنشن کے بعد اگر دوسری بھی دے دوں تو کٹھ پتلی اور سیول مارشل لا والی بات پر تو بالکل مہر ہی لگ جائے گی ۔
خیر لگتا ایسا ہی ہے کہ اس بار عمران خان امریکہ یا اسٹبلشمنٹ کے سامنے نہں جھکے (اس پر یہ داد کے مستحق ہیں) ۔ اج عمران خان کے سارے چاھنے والے اس کی عظمت کے ثناہ خواں ہیں ۔ لیکن اگر عمران خان اس دفعہ بھی، اپنی چار سال دور حکومت میں پہلے معاملات کی طرح امریکہ و اسٹبلشمنٹ کے اگے جھکا ہوتا تو تب یہ سارے لوگ پہلے کی طرح اب بھی یقینا" اس کے دفاع میں وضاحتیں کر رہے ہوتے۔
جو قدم اس نے اب اٹھایا ہے ، وہ اس کو گزرے تمام معاملات میں اٹھانا چاھئے تھا ، چاھئے اس کی حکومت گر جاتی، نہ کے یہ اپنے U-turns کو اچھا بولتا اور اس کا دفاع کرتا ۔
فرق نظریاتی و روایتی میں سمجھانے والی یہ ہے کہ اج جس طرح عمران خان کا یہ قدم قابل ستائش ہے، اس کی حکومت میں اس سے پہلے لئے گئے اس کے وہ غلامانہ اقدامات قابل مزمت تھے نہ کے اس کا حب عمران میں دفاع کیا جاتا ۔ جو کے کیا گیا تھا۔
عمران خان ہو یا کوئی اور پیشوا و لیڈر ، حق کے ترازو میں ان کو تولا جائے گا نہ کے پوجاریوں کی طرح حق کو اپنے پیشوا کے ترازو میں تولا جائے ۔




MNA NA 03 SwatSalaeem Ur Rahman Sb Resignation
11/04/2022

MNA NA 03 Swat
Salaeem Ur Rahman Sb Resignation



11/04/2022



11/04/2022

عمران خان حق اور سچ کی لڑائی لڑنے جا رہا ہے ۔ موجودہ حالات نے یہ واضع کر دیا ہے کہ کپتان انصاف کی اس جنگ میں تنہا نہیں کھڑا۔ پوری قوم ساتھ ہے- یہ مرد آہن اکیلا نہیں ہے۔ یہ ملک ایک بار پھر تاریخی غلطیوں کا مرتکب ہونے جا رہا ہے۔ اب عوام انصاف کرے گی مجھے فخر ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہوں

اپوزیشن الیکشن کی طرف جا نے سے اس لئیے ڈر رہی ہے کہ ان کو پتہ ہے کہ یہ عوام سے مینڈیٹ لے ہی نہیں سکتی۔ بلکہ بیرونی طاقتوں کے مرہون منت امپورٹڈ گورنمنٹ لانچ کرنا چاہتی ہے۔
‏⁧‫

11/04/2022

تحریک انصاف نے وزارت عظمی کے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان

پارٹی کے اجتماعی کے فیصلے کو سامنے رکھتے ہوئے، ہم سب مستعفی ہونے کا اعلان کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

11/04/2022

یاد رکھیں!
چور ہمیشہ چیزیں سستی بھیج دیتا ہے.

Address

Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Jamhoori Ittehad Mingora Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awami Jamhoori Ittehad Mingora Swat:

Share