01/11/2025
*𝐀𝐋-Qiyadah | القیادہ*
برائے: *ارکان، امیدواران و منتخب رفقاء*
*اسرہ جات میں کارکنان مطالعۂ کتب میں مصروف*
📚 مختلف موضوعات پر نوٹس تیار کیے جا رہے ہیں،
جو فکری و نظریاتی تربیت کی علامت ہے۔
📅 *31 اکتوبر، 01-02 نومبر 2025*
📍 *قرطبہ سٹی، اسلام آباد*