Civil Defence Swat

Civil Defence Swat CIVIL DEFENCE SWAT

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات*مورخہ 07-08-2026ایمرجمسی رسپانس پوائینٹ ایوب پل تحصیل بابوزئی سوات●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●...
07/08/2026

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات*
مورخہ 07-08-2026
ایمرجمسی رسپانس پوائینٹ ایوب پل تحصیل بابوزئی سوات
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ایمرجنسی رسپانس پوائینٹ ایوب پل کے مقام پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور بروقت رسپانس کیلئے سول ڈیفنس بابوزئی سیکٹر کے اہلکار پوسٹ وارڈن ارشد علی کی قیادت میں ڈیوٹی پر موجود ہیں۔
ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں میں وقاص خان، فرمان اللہ، ظہور احمد ، عمر محمد خان، یوسف خان وغیرہ شامل ہے۔

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات*مورخہ 07-08-2026ایمرجمسی رسپانس پوائینٹ کانجو پل تحصیل کبل سوات●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●...
07/08/2026

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات*
مورخہ 07-08-2026
ایمرجمسی رسپانس پوائینٹ کانجو پل تحصیل کبل سوات
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ایمرجنسی رسپانس پوائینٹ کانجو پل کے مقام پر اس وقت کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور بروقت رسپانس کیلئے سول ڈیفنس کانجو سیکٹر کے اہلکار پوسٹ وارڈن افضل خان کی قیادت میں ڈیوٹی پر موجود ہیں۔
ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں میں ذولفقار خان، فرمان اللہ، دونیازاد خان اور عثمان شامل ہے۔

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات*مورخہ 07-08-2026کمشنر ملاکنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 07 اگست 2026 تا 14 اگست 2026●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●...
07/08/2026

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات*
مورخہ 07-08-2026
کمشنر ملاکنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 07 اگست 2026 تا 14 اگست 2026
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
ضلع سوات کے ہیڈکوارٹر مینگورہ کے گراسی گراونڈ میں منعقد کمآنر ملاکنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج سے شاندار آغاز کردیا گیا۔
کمشنر ملاکنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز گراسی گراونڈ مینگورہ سے ہوا۔ افتتاحی تقریب میں کمشنر ملاکنڈ ڈیویژن مسعود احمد، ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت اور ریجنل سپورٹس آفیسر نے شرکت کی۔
کمشنر ملاکنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پر آمن انعقاد کیلئے سول ڈیفنس آرگنائزیشن بابوزئی سیکٹر کے اہلکاروں کو گروپ وارڈن حبیب اللہ خان کی قیادت میں سوات پولیس کیساتھ مشترکہ سیکورٹی کیلئے تعینات کردیا گیا ہے۔ جہاں آج کنٹرولر سول ڈیفنس سوات سلیم جان مروت نے سیکورٹی کی فرائض انجام دینے والے سول ڈیفنس فورس کے اہلکاروں سے گراسی گراونڈ میں ملاقات کی اور بہترین انتظامات پر انکی حوصلہ افزائی کی گئی۔
اس موقع پر ڈیویژنل وارڈن بونیر گل خان بھی موجود تھے۔ جنہوں نے ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو انکی ڈیوٹی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کی۔

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات*مورخہ 07-08-2026ایمرجنسی رسپانس پوائینٹ گاڈو ڈڈھارہ تحصیل کبل سوات●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●...
07/08/2026

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات*
مورخہ 07-08-2026
ایمرجنسی رسپانس پوائینٹ گاڈو ڈڈھارہ تحصیل کبل سوات
●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●●
اسسٹنٹ کمشنر کبل میڈم عائشہ ناصر کی براہ راست نگرانی اور احکامات پر سول ڈیفنس آرگنائزیشن بریکوٹ سیکٹر کے اہلکار پوسٹ وارڈن تاجبر خان کی قیادت میں گاڈو ڈڈھارہ کے مقام پر دریائے سوات کی سرویلنس کررہے ہیں۔ جہاں شہریوں کو ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت دریائے سوات کے کناروں سے بے دخل کرکے ہٹایا جارہا ہے۔
سوات میں مون سون بارشوں کیوجہ سے سخت سیلابی خطرے کا امکان ہے۔ جس کیلئے ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس سوات نے موثر کنٹنجنسی پلان تیار کرکے روزانہ کی بنیاد پر دریائے سوات مختلف حساس مقامات کی نگرانی کیجارہی ہے۔
کبل سیکٹر کے اہلکاروں کی نگرانی ڈیویژنل وارڈن ظفر علی خان گروپ وارڈن عزیز احمد کررہے ہیں

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات*مورخہ 07-08-2026ایمرجنسی رسپانس پوائینٹ گیمن پل تحصیل بریکوٹ سوات■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■...
07/08/2026

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات*
مورخہ 07-08-2026
ایمرجنسی رسپانس پوائینٹ گیمن پل تحصیل بریکوٹ سوات
■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■
ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کی براہ راست نگرانی اور احکامات پر سول ڈیفنس آرگنائزیشن بریکوٹ سیکٹر کے اہلکار پوسٹ وارڈن سلیمان خان اور بلال خان کی قیادت میں گیمن پل کے مقام پر دریائے سوات کی سرویلنس کررہے ہیں۔ جہاں شہریوں کو ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت دریائے سوات کے کناروں سے بے دخل کرکے ہٹایا جارہا ہے۔
بریکوٹ سیکٹر کے اہلکاروں کی نگرانی ڈیویژنل وارڈن بونیر گل خان گروپ وارڈن عمادالدین کررہے ہیں۔

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات*مورخہ 07-08-2026■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■ڈیویژنل وارڈن بر سوات عمر محمد خان کی قیادت می...
07/08/2026

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات*
مورخہ 07-08-2026
■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■■
ڈیویژنل وارڈن بر سوات عمر محمد خان کی قیادت میں سول ڈیفنس آرگنائزیشن بر سوات میں نئے اہلکاروں کی انرولمنٹ کا سلسلہ جاری ہے۔
**ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر سوات کے وژن **ہر گھر ایک رضاکار مہم کے تحت بر سوات میں سول ڈیفنس فورس میں نئے اہلکاروں کی انرولمنٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں ڈیویژنل وارڈن عمر محمد خان اور گروپ وارڈن شاہد اقبال کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا جارہا ہے اور بر سوات کے مختلف یونین کونسلز سے نئے اہلکار روزانہ کی بنیاد پر سول ڈیفنس آرگنائزیشن میں انسانی خدمت کے جزبے کے تحت انرول ہورہے ہیں۔
اس سلسلے میں آج نئے انرول شدہ اہلکاروں کے اعزاز میں ڈیویژنل وارڈن بر سوات عمر محمد خان کیجانب سے ایک سادہ تقریب منعقد کیا گیا۔ جس میں نئے انرول ہونے والے اہلکاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ڈیویژنل وارڈن عمر محمد خان اور گروپ وارڈن شاہد اقبال نے نئے انرول ہونے والے اہلکاروں کو سول ڈیفنس آرگنائزیشن بر سوات شمولیت پر خوش آمدید کہا اور امید ظاہر کی کہ سول ڈیفنس آرگنائزیشن بر سوات میں نئے شامل ہونے والے اہلکار بر سوات میں عوام کے فلاح و بہبود کیلئے ہمہ وقت تیار رہینگے اور ہر قسم کے ہنگامی صورتحال میں عوام کی خدمت کیلئے پوری طرح متحرک اور الرٹ رہینگے۔
عمر محمد خان نے نئے انرول ہونے والے اہلکاروں کو سول ڈیفنس پاکستان کے تاریخی پس منظر اور اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا اور ان میں انرولمنٹ کارڈز بھی تقسیم کئیے گئے۔

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات**مورخہ 07-08-2026*ایمرجنسی رسپانس پوائینٹ ڈڈھارہ پارک تحصیل کبل سوات^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^●●...
07/08/2026

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات*
*مورخہ 07-08-2026*
ایمرجنسی رسپانس پوائینٹ ڈڈھارہ پارک تحصیل کبل سوات
^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^●●●●●●●●●●^^^^^^^^^^^^^^^^^^^
اسسٹنٹ کمشنر کبل کی براہ راست نگرانی اور خصوصی ہدایات کی روشنی میں سول ڈیفنس کبل سیکٹر کے اہلکار پوسٹ وارڈن معاذ اللہ کی قیادت میں ایمرجنسی رسپانس پوائینٹ ڈڈھارہ پارک کے مقام پر دریائے سوات کی سرویلنس کیلئے موجود ہیں۔ جہاں دفعہ 144 کے تحت ضلعی انتظامیہ کے احکامات پر ممکنہ سیلابی خطرے کے پیش نظر دریائے سوات کے احاطے میں شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔
ڈیویژنل وارڈن ظفر علی خان اور گروپ وارڈن نثار آحمد خان ڈڈھارہ پارک کے مقام پر سول ڈیفنس کبل سیکٹر کی اہلکاروں کی نگرانی کررہے ہیں۔

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات**مورخہ 07-08-2026*ایمرجنسی رسپانس پوائینٹ کانجو پل تحصیل کبل سوات^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^[[[...
07/08/2026

*ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس سوات*
*مورخہ 07-08-2026*
ایمرجنسی رسپانس پوائینٹ کانجو پل تحصیل کبل سوات
^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^[[[[[]]]]]]]^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^^
پوسٹ وارڈن افضل خان کی قیادت میں سول ڈیفنس کبل سیکٹر کے اہلکار ایمرجنسی رسپانس پوائینٹ کانجو پل کے مقام پر دریائے سوات کی سرویلنس کیلئے موجود ہیں۔ جہاں دفعہ 144 کے تحت ضلعی انتظامیہ کے احکامات پر ممکنہ سیلابی خطرے کے پیش نظر دریائے سوات کے احاطے میں شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔

Address

Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share