Takhtaband Mingora Swat

Directions

Takhtaband Mingora Swat Village of Mingora city

13/10/2026
08/10/2026
25/09/2026

ڈاکٹر فاسٹ فوڈز ۔ بامقام ڈگری کالج مینگورہ کے سامنے تختہ بند مینگورہ سوات ۔

19/09/2026

ھم واٹر بیٹری تیزاب کمپنی والوں کو أگاہ کرتے
ھیں کہ وہ سفید پانی واٹر بوتل کی مطابقت رکھنے والی پیکنگ کو ختم کرکے کسی اور رنگ کی بوتل پیکنگ کریں کیونکہ ہر گھر میں سولر بیٹری سسٹم چل رہا ھے بچے یا بڑے انجانے میں اس کو واٹر سمجھ کر استعمال نہ کر لیں تاکہ جانی نقصان سے بچا جا سکے

17/09/2026

سابق تحصیل ناظم اعلیٰ سوات۔ انور حیات خان (بنگلےدادا) ولد عامیر خان سپیندادا (مُت خیل ) حیات اباد تختہ بند مینگورہ سوات ۔ انور حیات خان اس وقت سوات کے تحصیل ناظم اعلی تھے جب سوات ایک تحصیل پر مشتمل تھا ۔ انتہائی عزت دار اور خوش مزاج انسان ہیں۔

06/09/2026

محترم شوکت حیات خان (جی دادا) ولد عامیر خان سپینداد ‎(مُت خیل) حیات اباد تختہ بند مینگور سوات۔

25/08/2026

محترم عامیر خان (سپیندادا) اور ان کا نواسا اکبر حیات خان (مُت خیل) حیات اباد تختہ بند مینگورہ سوات۔

25/08/2026

محترم جناب حاجی بخت منیر صاحب( مرحوم )۔ آمیر تبلیغی مرکز تختہ بند مینگورہ سوات۔

24/08/2026

داخلے جاری ہیں – دوسرا بیچ | ڈپلومہ اِن لینڈ اسکیپ ٹیکنالوجی

🌿 دی یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات، شعبہ ہارٹیکلچر کی جانب سے فال 2026 کے لیے ایک سالہ ڈپلومہ اِن لینڈ اسکیپ ٹیکنالوجی کے دوسرے بیچ میں داخلے جاری ہیں۔

یہ اسکل بیسڈ ڈپلومہ تعلیمی علم کو عملی مہارتوں اور لینڈ اسکیپ انڈسٹری کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے، خصوصاً مشرقِ وسطیٰ (Middle East) کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی لینڈ اسکیپ اور گرین سیکٹر مارکیٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے۔

🌱 اس بیچ کی نمایاں خصوصیت

طلبہ کو مارکیٹ کی حقیقی ضروریات کے مطابق تربیت فراہم کرنے کے لیے مشرقِ وسطیٰ کی لینڈ اسکیپ انڈسٹری کے ایک معروف اور تجربہ کار لینڈ اسکیپ پروفیشنل کو بطور ٹرینر مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے ذریعے طلبہ کو جدید لینڈ اسکیپ پریکٹسز، عملی تجربات، انڈسٹری کے معیار اور بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات سے آگاہی حاصل ہوگی۔

📚 ڈپلومہ میں شامل اہم مضامین

• لینڈ اسکیپ ڈیزائننگ اور ڈرافٹنگ
• لینڈ اسکیپ پراجیکٹ مینجمنٹ
• آبپاشی نیٹ ورک اور اسمارٹ واٹر مینجمنٹ
• لینڈ اسکیپ کنسٹرکشن
• لینڈ اسکیپ آپریشنز اینڈ مینٹیننس
• نرسری مینجمنٹ

🎯 ہمارا مقصد: ایسے ہنرمند لینڈ اسکیپ پروفیشنلز تیار کرنا جو پاکستان اور بالخصوص مشرقِ وسطیٰ کی لینڈ اسکیپ انڈسٹری کی تکنیکی، عملی اور انتظامی ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔

🎓 اہلیت: BS Agriculture، Forestry، Environmental Sciences، Botany، Architecture، Civil Engineering یا دیگر متعلقہ شعبوں کے گریجویٹس۔

💰 فیس: 15,000 روپے

📅 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 31 اگست 2026

📍 شعبہ ہارٹیکلچر
دی یونیورسٹی آف ایگریکلچر سوات

📱 مزید معلومات کے لیے WhatsApp: +92 348 1905809
🌐 www.uoas.edu.pk

اگر آپ لینڈ اسکیپ ڈیزائن، کنسٹرکشن، آبپاشی، نرسری مینجمنٹ یا لینڈ اسکیپ آپریشنز اینڈ مینٹیننس میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں تو یہ ڈپلومہ آپ کو عملی اور مارکیٹ پر مبنی مہارتیں حاصل کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔

داخلے جاری ہیں — دوسرے بیچ میں اپنی نشست یقینی بنائیں۔.

Address

Mingora
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takhtaband Mingora Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share