PML-N Mirpurkhas Sindh

PML-N Mirpurkhas Sindh From darkness to development that’s the PMLN journey

Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces, Field Marshal Syed Asim Munir, presents a commemorative souvenir of 'Ya...
15/08/2026

Chief of Army Staff and Chief of Defence Forces, Field Marshal Syed Asim Munir, presents a commemorative souvenir of 'Yadgar-e-Fatah' to Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and President Asif Ali Zardari.

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif presents awards to high achievers at the International Youth Day ceremony in Isla...
13/08/2026

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif presents awards to high achievers at the International Youth Day ceremony in Islamabad.


: قائد محمد نواز شریف کی قیادت میں پنجاب اور ملک کو آگے لیکر جائیں گے‏وزیر اعلی مریم نواز
05/08/2026

: قائد محمد نواز شریف کی قیادت میں پنجاب اور ملک کو آگے لیکر جائیں گے

‏وزیر اعلی مریم نواز

‏الحمدللہ ن لیگ نے سادہ اکثریت حاصل کر لی
04/08/2026

‏الحمدللہ ن لیگ نے سادہ اکثریت حاصل کر لی

03/08/2026

Sindh Se Bh Hargayeee😂

-Mirpurkhas

PML(N)

02/08/2026

الحمدللہ، LA 34 کشمیر، میرپورخاص میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیابی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ عوام کا فیصلہ ہی سب سے اہم ہوتا ہے۔

جو لوگ بار بار میاں محمد نواز شریف کی سیاست کے خاتمے کے دعوے کرتے رہے، آج کے نتائج ان کے لیے ایک واضح سیاسی پیغام ہیں۔ مسلم لیگ (ن) صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ایک ایسی سیاسی روایت ہے جسے لاکھوں کارکن اور ووٹر اپنی کارکردگی اور قیادت کی بنیاد پر سپورٹ کرتے ہیں۔

میاں محمد نواز شریف کا نام آئے تو بہت سے لوگوں کے ذہن میں ملک کی ترقی، بڑے منصوبے اور معاشی استحکام کی بات بھی آتی ہے۔ اختلاف رائے ہر ایک کا حق ہے، مگر تنقید ہمیشہ حقائق اور شواہد کی بنیاد پر ہونی چاہیے، صرف الزامات یا دعووں پر نہیں۔

سیاست میں اصل فیصلہ عوام کرتے ہیں، اور عوام کا احترام ہی جمہوریت کی اصل روح ہے۔ شیر ایک بار پھر عوام کے اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے

28/07/2026

Mirpur Division Kashmir has spoken loud and clear, people stand with development, stability, and strong leadership! 🇵🇰

Chief Minister Sindh Syed Murad Ali Shah receives Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif upon arrival at PNS Qasim.
27/06/2026

Chief Minister Sindh Syed Murad Ali Shah receives Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif upon arrival at PNS Qasim.

26/06/2026

افسوس
مافیا جیت گئی، عوام ہار گئی! ❌
پٹرول قیمتیں برقرار۔

میرپورخاص سمیت سندھ بھر کے عوام کے لیے یہ ایک خوش آئند خبر ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما آصف معراج راجپوت صاحب کو وف...
21/06/2026

میرپورخاص سمیت سندھ بھر کے عوام کے لیے یہ ایک خوش آئند خبر ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما آصف معراج راجپوت صاحب کو وفاقی کابینہ میں اہم ذمہ داری دیے جانے کی اطلاعات زیرِ گردش ہیں۔

آصف معراج راجپوت صاحب نے ہمیشہ عوامی خدمت، پارٹی وفاداری اور تنظیمی استحکام کے لیے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ عوام کے مسائل کے حل، کارکنوں کی حوصلہ افزائی اور علاقے کی ترقی کے لیے ان کی مسلسل کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پارٹی قیادت بھی ان کی خدمات اور عوامی خدمت کے جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آصف بھائی کو مزید عزت، کامیابی اور عوام کی خدمت کے زیادہ مواقع عطا فرمائے۔ اگر انہیں یہ اہم ذمہ داری ملتی ہے تو یقیناً وہ اپنی صلاحیتوں، تجربے اور خلوصِ نیت سے نہ صرف میرپورخاص بلکہ پورے سندھ کا نام روشن کریں گے۔

اللہ تعالیٰ آصف بھائی کو ہر میدان میں کامیاب فرمائے۔ آمین۔

Address

Mirpur Khas
69000

Telephone

+923012141807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Mirpurkhas Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share