Deputy Commissioner Office Mirpurkhas

Deputy Commissioner Office Mirpurkhas Official Page

10/07/2026
میرپورخاص: صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا پیچوہو ایک روزہ دورے پر میرپورخاص پہنچیں، جہاں انہوں نے کمشنر کمیٹی ...
21/05/2026

میرپورخاص: صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا پیچوہو ایک روزہ دورے پر میرپورخاص پہنچیں، جہاں انہوں نے کمشنر کمیٹی ہال میں صفائی کے اصولوں اور بیماریوں سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے احتیاطی تدابیر سے متعلق آگاہی پروگرام کی صدارت کی۔

اس موقع پر صوبائی وزیر ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ اسپتالوں میں آنے والے ہر مریض کو مفت علاج فراہم کرنا اور انسانی جانوں کو بچانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں محکمہ صحت کی کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں سی خطرناک بیماریاں پھیل سکتی ہیں، اس لیے ہر صورت نئی اور محفوظ سرنجوں کے استعمال کو یقینی بنایا جائے۔

ڈپٹی کمشنر نواب سمیر لغاری نے کہا ہے کہ 18 مئی سے 21 مئی تک ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران ایسے موثر اقدامات کئے جا...
18/05/2026

ڈپٹی کمشنر نواب سمیر لغاری نے کہا ہے کہ 18 مئی سے 21 مئی تک ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران ایسے موثر اقدامات کئے جائیں تاکہ پیدائش سے لے کر5 سال تک کی عمر کا کوئی بھی بچہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے رہ نہ جائے یہ ہدایت انہوں نے متعلقہ افسران کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ افس میں پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے متعلق منعقدہ اجلاس میں دی انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سندیپ کمار کو ہدایت کی کہ پولیو مہم کی نگرانی کریں، پولیو ٹیموں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں اور اسکولوں کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے پر زور دیا اجلاس میں پولیو پروگرام کے فوکل پرسن ڈاکٹر نارائنداس نے بتایا کہ پولیو مہم کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اس ضمن میں 1155 موبائل ٹیمیں، 44 ٹرانزٹ پوائنٹ ، 76 فکس پوائنٹ، 262 ایریا انچارج ،41 یو سی ایم اوز اور 20 ٹی یو ایس پی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو ضلع بھر کے 3لاکھ 60 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں گی۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر سندھڑی افراز سعید ،اسسٹنٹ کمشنر میرپورخاص غلام حسین کانہیوں اور متعلقہ افسران نے شرکت کی

Address

Hyderabad Road Near State Life Building
Mirpur Khas

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+922339290069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Office Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Office Mirpurkhas:

Shortcuts

Share