Izzat Hussain Shah Jillani

Izzat Hussain Shah Jillani izzat hussain shah jillani

Pir Izzat Husain Shah Jillani Sadar pakistan peoples party city mirpurkhas
19/08/2026

Pir Izzat Husain Shah Jillani Sadar pakistan peoples party city mirpurkhas

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇱🇾🇱🇾🇱🇾
13/08/2026

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇱🇾🇱🇾🇱🇾

پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی نے کشمیر الیکشن LA 34 اور LA 40 میرپورخاص کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری ا...
02/08/2026

پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی نے کشمیر الیکشن LA 34 اور LA 40 میرپورخاص کمپری ہینسو ہائر سیکنڈری اسکول میں پولنگ کیمپ میں موجود انکے ہمراہ پارٹی سٹی عہدیدار ؛ چیئرمین ؛ وائس چیئرمین ؛ ورکرز کی بڑی تعداد موجود ۔

یومِ پیدائش مبارک”جناب آصف علی زرداری!پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور صدرِ پاکستان، جناب آصف علی زرداری کو یومِ ...
25/07/2026

یومِ پیدائش مبارک”جناب آصف علی زرداری!
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور صدرِ پاکستان، جناب آصف علی زرداری کو یومِ پیدائش پر دلی مبارکباد۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشحالی، درازیٔ عمر اور ملک و قوم کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔
سالگرہ مبارک!

پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص

پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص "مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں ریلی "پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو اور پ...
23/07/2026

پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص

"مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں ریلی "

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو اور پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کی ہدایت پر 24 جولائی جمہ کے دن صبح 11 بجے پارٹی آفس سے پریس کلب تک ایک عظیم شان ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے اس ریلی میں پارٹی عہدیداران " ورکرز " چیئرمین " وائس چیئرمین " کاؤنسلرز "تمام یوسی کے امیدواران جنہونے عہدے کے لئے اپلائی کیا ۔ان سب کی شرکت لازمی ہے اور ٹائیم کا خاص خیال رکھا جائے

بحکم

پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص

میرپورخاص پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص نے پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدا...
12/07/2026

میرپورخاص

پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص نے پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر بھارتی آبی جارحیت کے خلاف ضلع میرپورخاص کی جانب سے"مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں ریلی میں شرکت کی

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع میرپورخاص کی جانب سے "مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں" کے عنوان سے ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈیوزن جنرل سیکٹری' صوبائی وزیر سوشل ویلفئیر میر طارق ٹالپر' ضلعی جنرل سیکٹری جنید بلند۔
صوبائی وزیر سید ذولفقار علی شاہ اور ہزاروں کارکنوں' عہدیداروں' جیالوں' چیئرمین' وائس چیئرمین' کاؤنسلروں اور پارٹی ہمدردوں نے بھی بھرپور شرکت کی ۔

آئین کو نوچا گیا، اُمیدوں کے گلشن میں خزاں آئی وہ پانچ جولائی کا دن تھا، جب جمہوریت پہ موت چھائی قلم قیدی ہوا، زنجیر پہن...
05/07/2026

آئین کو نوچا گیا، اُمیدوں کے گلشن میں خزاں آئی وہ پانچ جولائی کا دن تھا،
جب جمہوریت پہ موت چھائی قلم قیدی ہوا، زنجیر پہنے مسکراتے ہیں ظلم کی رات لمبی سہی، مگر سحر بھی یہیں لاتے ہیں

گاؤں مرید حسین وسانپیر حسن علی شاہ جیلانی پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص نے مرید وسان کی جانب سے ...
30/06/2026

گاؤں مرید حسین وسان

پیر حسن علی شاہ جیلانی
پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص نے مرید وسان کی جانب سے نیاز کی دعوت میں شرکت کی۔

گاؤں غلام حسین وسان پیر حسن علی شاہ جیلانی پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص نے ضلع کاؤنسل میمبر امی...
29/06/2026

گاؤں غلام حسین وسان

پیر حسن علی شاہ جیلانی
پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص نے ضلع کاؤنسل میمبر امین وسان کی جانب سے نیاز کی دعوت میں شرکت کی۔

جام ہاؤس  پیر حسن علی شاہ جیلانی پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص نے ایم پی اے جام شبیر علی کے بہتی...
29/06/2026

جام ہاؤس

پیر حسن علی شاہ جیلانی
پیر عزت حسین شاہ جیلانی صدر پیپلز پارٹی سٹی میرپورخاص نے ایم پی اے جام شبیر علی کے بہتیجے جام ذیشان علی کی زوجہ مرحومہ کی تعزیت کی۔

Address

Mirpur Khas
69000

Telephone

+923152695556

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Izzat Hussain Shah Jillani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Izzat Hussain Shah Jillani:

Shortcuts

Share