TMC Khadim Ali Shah

TMC Khadim Ali Shah SYED SHAZIL ALI SHAH

میرپورخاص: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن سید خادم علی شاہ کے چیئرمین سید شاذل علی شاہ کی ہدایت پر ۔تمام یونین کمیٹیز میں صفائی ...
19/08/2026

میرپورخاص: ٹاؤن میونسپل کارپوریشن سید خادم علی شاہ کے چیئرمین سید شاذل علی شاہ کی ہدایت پر ۔

تمام یونین کمیٹیز میں صفائی کا کام جاری

ٹائون میونسپل کمشنر امتياز علي راہپوتو کے نگرانی میں سعد مھر حسين بخش کام کروہ رہیں ہے۔

عملہ متحرک ہے تاکہ عوام کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔

🇵🇰 14 اگست — جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰میرپورخاص ٹائون میونسپل کارپوریشن سید خادم علی شاہ کے چیئرمین سید شاذل علی شاہ کی جانب س...
14/08/2026

🇵🇰 14 اگست — جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰

میرپورخاص ٹائون میونسپل کارپوریشن سید خادم علی شاہ کے چیئرمین سید شاذل علی شاہ کی جانب سے تمام اہلِ پاکستان کو 14 اگست، یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔

آج کا دن ہمیں اپنے عظیم وطن کے لیے قربانیاں دینے والے بزرگوں کی جدوجہد یاد دلاتا ہے۔

آئیے عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے متحد ہو کر اپنا کردار ادا کریں گے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت، مضبوط اور خوشحال رکھے۔

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰

06/08/2026

میرپورخاص ٹائون میونسپل کارپوریشن سید خادم علی شاہ کے چیئرمین سید شاذل علی شاہ کی ھدایت پر یونین کمیٹی نمبر 9 رتن آباد میں برساتی پانی نکالنے کا کام تیزی سے جاری٫

جس کی نگرانی چیئرمین بھگوانداس کچی کر رہیں ہے۔

میرپورخاص ٹائون میونسپل کارپوریشن سید خادم علی شاہ کے چیئرمین سید شاذل علی شاہ کی ھدایت پر تمام یونین کمیٹیز مین نالوں ک...
03/08/2026

میرپورخاص ٹائون میونسپل کارپوریشن سید خادم علی شاہ کے چیئرمین سید شاذل علی شاہ کی ھدایت پر تمام یونین کمیٹیز مین نالوں کی صفائی ستھرائی کا کام تیزی سے جاری،

ٹائون میونسپل کمشنر امتیاز علی راہپوٹو کی نگرانی مین سعد مھر کام کرواہ رہین ہے۔

Address

Mirpur Khas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMC Khadim Ali Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share