PML-N Mirpurkhas Sindh

PML-N Mirpurkhas Sindh political party

29/10/2023

بڑی خوشخبری💥
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر زبردست کمی متوقع
🫵
ان شاءاللہ

22/10/2023

‏پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف رائیونڈ میں گھر پہنچنے پر پہلے آبائی قبرستان گئے

نوازشریف کی والدہ، والد، بھائی عباس شریف کی قبروں پر حاضری، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی

نواز شریف اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر گئے

نواز شریف نے بیگم کلثوم نواز کی قبر پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی

نوازشریف خاندان کے دیگر مرحومین کی قبروں پر بھی گئے اور فاتحہ خوانی کی

نواز شریف نے خاندان کے مرحومین کے لئے قرآن خوانی کی

مریم نواز شریف اور دیگر اہل خانہ بھی اس موقع پر موجود تھے

ڈویژنل صدر میرپور خاص میر صفدر تالپور صاحب کے کیمرے میں محفوظ جلسے کی چند تصاویر
22/10/2023

ڈویژنل صدر میرپور خاص
میر صفدر تالپور صاحب کے کیمرے میں محفوظ جلسے کی چند تصاویر

میاں صاحب یہ دل آپ کا ہوا 💗❤️❤️❤️
22/10/2023

میاں صاحب یہ دل آپ کا ہوا 💗❤️❤️❤️

‏نواز شریف تم واپس آؤ میں بتاتا ھوں تمہیں کیسے رکھنا ھے، عمران خان21 اکتوبر 2018 کو عمران خان کا مینار پاکستان پر جلسہ ت...
22/10/2023

‏نواز شریف تم واپس آؤ میں بتاتا ھوں تمہیں کیسے رکھنا ھے، عمران خان
21 اکتوبر 2018 کو عمران خان کا مینار پاکستان پر جلسہ تھا اور نواز شریف جیل میں تھا،
اج 21 اکتوبر کو نواز شریف کا مینار پاکستان پر جلسہ ہے اور عمران خان جیل میں ہے ،
مکافات عمل

بیشک اللّٰہ کو ظلم غرور اور انا پسند نہیں

22/10/2023

نصیب اپنا اپنا
عدالت سے نواز شریف کو ضمانت اور عمران خان کو سائیکل مل گئی
🤣🤣🤣

22/10/2023

Love you 😘💗🤩

9 points agenda
21/10/2023

9 points agenda

Some clicks ❤️
21/10/2023

Some clicks ❤️

Address

Mirpur Khas
Mirpur Khas
69000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Mirpurkhas Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share