President KGSSM Sain Shabbir hussain Qureshi

President KGSSM Sain Shabbir hussain Qureshi President
KGSSM
Murshad Karem
Sain Shabbir Hussain Qureshi Astana Shabbiry

اندھی عقیدت ایک خطرناک نفسیاتی مرض ہے جو پتھر کو معبود، بندوں کو خدا، دین فروشوں کو عالم اور لٹیروں کو لیڈر بنا دیتی ہے ...
21/08/2026

اندھی عقیدت ایک خطرناک نفسیاتی مرض ہے جو
پتھر کو معبود، بندوں کو خدا،
دین فروشوں کو عالم اور لٹیروں کو لیڈر بنا دیتی ہے 🌿

PresidentKGSSM  Murshad KaremSain Shabbir Hussain Qureshi   Astana Shabbiry
19/08/2026

President
KGSSM
Murshad Karem
Sain Shabbir Hussain Qureshi Astana Shabbiry

آہستہ آہستہ آپ کو سمجھ آجائے گی۔۔۔۔کہ اللہ نے ایسا کیوں کہا کہ۔۔۔!!اے بندے تیرا میرے سوا کوئی نہیں۔۔۔🌸
19/08/2026

آہستہ آہستہ آپ کو سمجھ آجائے گی۔۔۔۔کہ اللہ نے ایسا کیوں کہا کہ۔۔۔!!
اے بندے تیرا میرے سوا کوئی نہیں۔۔۔🌸

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ امید ہے تمام دوست با خیریت و عافیت سے ہونگے, اللہ رب العزت ہم سب کو ...
16/08/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
امید ہے تمام دوست با خیریت و عافیت سے ہونگے,
اللہ رب العزت ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے,
جیسا کہ آپ سب دوستوں کو معلوم ہے الحمد للہ ہمارا ایک ہی مشن ہے بے لوث صرف اور صرف ٱس پاک ذات کی رضا کے لئے انسانیت کی خدمت کرنا,

(جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے تمام انسانوں کی جان بچائی)
صدر
کےجی ایس ایس ایم
مرشد کریم سائیں شبیر حسین قریشی آستاں شبیرئ۔

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ امید ہے تمام دوست با خیریت و عافیت سے ہونگے, اللہ رب العزت ہم سب کو ...
13/08/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
امید ہے تمام دوست با خیریت و عافیت سے ہونگے,
اللہ رب العزت ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے,
جیسا کہ آپ سب دوستوں کو معلوم ہے الحمد للہ ہمارا ایک ہی مشن ہے بے لوث صرف اور صرف ٱس پاک ذات کی رضا کے لئے انسانیت کی خدمت کرنا,

(جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے تمام انسانوں کی جان بچائی)
صدر
کےجی ایس ایس ایم
مرشد کریم سائیں شبیر حسین قریشی آستاں شبیرئ۔

سیدنا کریم صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔PresidentKGSSM  Murshad KaremSain Shabbir H...
13/08/2026

سیدنا کریم
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔

President
KGSSM
Murshad Karem
Sain Shabbir Hussain Qureshi Astana Shabbiry

بڑے بنو... مگر ان کے سامنے نہیں، جنہوں نے تمہیں بڑا کیا ہے...!!" انتہائی گہرا نفسیاتی، اخلاقی اور تربیتی پیغام رکھتا ہے۔...
10/08/2026

بڑے بنو... مگر ان کے سامنے نہیں، جنہوں نے تمہیں بڑا کیا ہے...!!" انتہائی گہرا نفسیاتی، اخلاقی اور تربیتی پیغام رکھتا ہے۔ اس کی جامع وضاحت درج ذیل ہے:
​بنیادی مفہوم
​کامیابی اور بلندی کی تلقین: زندگی میں ترقی کریں، علم، عقل، رتبے اور کامیابی کے لحاظ سے بلند مقام حاصل کریں (یعنی "بڑے بنو")۔
​احسان شناسی اور عاجزی: جن لوگوں (والدین، اساتذہ یا محسنین) نے آپ کی پرورش کی، آپ کو سنوارا اور اس قابل بنایا کہ آپ اس مقام پر پہنچ سکیں، ان کے سامنے کبھی بھی اپنے بڑے ہونے کا رعب نہ ڈالیں اور نہ ہی خود کو ان سے بالاتر سمجھیں۔
​اہم نکتے
​احساسِ برتری سے گریز: جب انسان زندگی میں کوئی مقام یا نام کما لیتا ہے، تو بعض اوقات اس کے اندر غرور آ جاتا ہے اور وہ اپنے محسنوں کو اپنے سامنے کمتر سمجھنے لگتا ہے۔ یہ قول اس رویے کی نفی کرتا ہے۔
​عزتِ نفس کا احترام: جنہوں نے انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا اور آپ کی کامیابی کے پیچھے دن رات ایک کیے، ان کے سامنے عاجزی اور انکساری ہی انسان کا اصل حسن ہے۔
​اخلاقی اقدار: یہ جملہ خاندانی رشتوں اور اخلاقیات کی پاسداری کا درس دیتا ہے کہ کامیابی کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو جائے، احسان فراموشی نہیں کرنی چاہیے۔

سیدنا کریم صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔خدمت خلق۔۔PresidentKGSSM  Murshad KaremSain...
07/08/2026

سیدنا کریم
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔
خدمت خلق۔۔

President
KGSSM
Murshad Karem
Sain Shabbir Hussain Qureshi Astana Shabbiry

اس کائنات میں ذاتِ باری تعالیٰ کی موجودگی کے سوا باقی سب فریبِ نظر اور سراب ہے دنیوی لگاؤ اور بظاہر خوبصورت مایا میں الج...
07/08/2026

اس کائنات میں ذاتِ باری تعالیٰ کی موجودگی کے سوا باقی سب فریبِ نظر اور سراب ہے دنیوی لگاؤ اور بظاہر خوبصورت مایا میں الجھنا دراصل اپنے مقصدِ حیات سے غافل ہونے کے مترادف ہے زندگی کا اصل مقصد تو یہ ہے کہ انسان اپنے اندر چھپی ہوئی الٰہی قوت اور خدا کی معرفت کو تلاش کرے دنیوی محبت اور فریب انسان کو گمراہ اور بھٹکا دیتے ہیں، خواہ وہ مال و دولت کی ہوس ہو یا اولاد کی چاہت۔

Address

Mirpur Khas

Telephone

+923113655297

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when President KGSSM Sain Shabbir hussain Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to President KGSSM Sain Shabbir hussain Qureshi:

Shortcuts

Share

Category