Team SareAam Mirpur Khas

Team SareAam Mirpur Khas ہمارا مقصد پاکستان کو ایک عظیم اور قابل تعظیم ریاست بنانا ہے تاکہ اپنی آنے والی نسلوں کا مستقبل ہموار کر سکیں۔ پاکستان ہمارا ہے اور ہم نے ہی

21/05/2024

اہم خبر حق خطیب کے غنڈوں کا گجرانوالا میں سید اقرار الحسن کی گاڑی پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملا

21/04/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ٹیم سرعام میرپور خاص کے پریذیڈنٹ فیاض شورو بھائی کی والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے اللّٰہ تعالیٰ بے حساب مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا کرے آمین 😭

19/04/2024

اپنی بیوی کی برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا درندہ 😡😡 دیکھیں اس ہفتے کے سرِعام میں۔۔۔

‏ٹیم سرعام میرپورخاص (سندھ) کے جانبازوں نے سید اقرار الحسن کی کوششوں اور پینی اپیل کے تعاون سے میرپورخاص  کے مختلف علاقو...
13/01/2024

‏ٹیم سرعام میرپورخاص (سندھ) کے جانبازوں نے سید اقرار الحسن کی کوششوں اور پینی اپیل کے تعاون سے میرپورخاص کے مختلف علاقوں میں اسپتال معذور افراد اور ریلوے اسٹیشن میں غریب اور ضرورتمند لوگوں میں پینی اپیل کے کمبل تقسیم کیے !

17/12/2023

ٹیم سرعام کی بڑی کامیابی
ٹیم سرعام کا دو سال قبل کیا گیا ایک گرینڈ اسٹینگ آپریشن جس نے پاکستان کے بینکنگ کے معاملات کو ہلا کر رکھ دیا
آج ایف آئی اے سائبر کرائم نے تفصیلی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کروائی جس کے مطابق 4 سالوں میں سیلیکوں انگوٹھوں پر رجسٹرڈ 80 ہزار سے زائد سمز پکڑیں

‏ٹیم سرعام(سندھ) میرپورخاص کے جانبازو نے  آج میرپورخاص کے تقریبا سو گھرون مفت آٹا تقسیم کیا تاکہ ان دیھاڑی دار  غریب و م...
15/10/2023

‏ٹیم سرعام(سندھ) میرپورخاص کے جانبازو نے آج میرپورخاص کے تقریبا سو گھرون مفت آٹا تقسیم کیا تاکہ ان دیھاڑی دار غریب و مسکین لوگون کے بچون کا اس مشکل وقت مین خیال رکھا جائے انسانیت زندہ باد

ٹیم سرعام میرپورخاص (سندھ) سیلاب زدگان کی امداد میں مصروف عمل۔ٹیم سرعام میرپورخاص جانبازوں نے سیلاب متاثرین میں کھانے پی...
28/08/2022

ٹیم سرعام میرپورخاص (سندھ) سیلاب زدگان کی امداد میں مصروف عمل۔
ٹیم سرعام میرپورخاص جانبازوں نے سیلاب متاثرین میں کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی اور اس مشکل کی گھڑی میں اپنے پاکستانی بھائیوں کی مدد کا عزم کیا۔

‏ٹیم سرعام میرپورخاص (سندھ) کے جانباز  شاہ میر نے ایمرجنسی میں ایک مریض کو  خون کا عطیہ دیا اللّه ان جانبازو کو سلامت رک...
13/04/2022

‏ٹیم سرعام میرپورخاص (سندھ) کے جانباز شاہ میر نے ایمرجنسی میں ایک مریض کو خون کا عطیہ دیا اللّه ان جانبازو کو سلامت رکھے آمین

ٹیم سرعام کے جانباز جہاں آج پورے سندھ میں خون عطیہ کررہے ہیں وہاں میرپورخاص (سندھ) کے جانباز بھی پیچھے نہیں۔اپنا خون عطی...
21/03/2022

ٹیم سرعام کے جانباز جہاں آج پورے سندھ میں خون عطیہ کررہے ہیں وہاں میرپورخاص (سندھ) کے جانباز بھی پیچھے نہیں۔
اپنا خون عطیہ کرکے تھلیسیمیا کے مریض بچوں کی زندگیاں بچانے میں پیش پیش ہیں
اللہ ان کو جانبازوں کو سلامت رکھے

‏سید اقرار الحسن کی ہدایت پر ٹیم سرعام میرپورخاص R.B.C کے تعاون سے  تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا افراد کیلۓ بلڈ کیمپ کا ا...
17/03/2022

‏سید اقرار الحسن کی ہدایت پر ٹیم سرعام میرپورخاص R.B.C کے تعاون سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا افراد کیلۓ بلڈ کیمپ کا انعقاد کر رہے ہے
آپ تمام معزز حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس کار خیر میں شرکت کو یقینی بنانے
بتاریخ 20 مارچ بروز اتوار
بوقت: دوپہر 03:00 بجے
بمقام ، پوسٹ آفس چوک میرپورخاص

Address

Mirpur Khas
690000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team SareAam Mirpur Khas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category