Awam Raj Tahreek , Ghotki sindh

Awam Raj Tahreek , Ghotki sindh پاکستان عوام راج تحریک گھوٹکی سندھ اب صرف راج کریگی خلق خدا
جوائن کریں Join Awaam Raaj using my referral link!

28/07/2026

اس ملک میں آپ کا راج ہوگا عوام راج ہوگا ۔

28/07/2026

‏اللہ ہمارے کشمیری بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہر غاصب، جابر اور قاتل کو غارت کرے۔۔۔

28/07/2026

کسان کے مسائل کسان کا بیٹا ہی حل کر سکتا ہے

28/07/2026

BHOTAR MY FOOT

07/06/2026

آپ سب یاد کر کے بتائیں کہ کیا دنیا کی تاریخ میں کوئی کامیاب تحریک ایسی ہے کہ جس کا ابتداء میں لوگوں نے مذاق نہ اُڑایا ہو، جس پر خلق ہنسی نہ ہو، جس پر الزامات نہ لگے ہوں۔ لیکن جو لوگ اس سب کے باوجود اپنی جدوجہد جاری رکھتے ہیں پروردگارِ عالم انہیں ضرور کامیابی عطاء کرتا ہے۔
‏کچھ بھی ہو جائے، انشاء اللہ عام لوگوں کو تخت پر بٹھانے کی تحریک “عوام راج” ضرور کامیاب ہو گی، ایک دن آئے گا جب اس ملک میں مڈل کلاس راج کرے گی اور عام آدمی حکمران ہو گا۔
‏عوام راج زندہ باد ❤️

27/05/2026

‏تُم نہیں تو کون؟
‏اب نہیں تو کب؟
‏⁧‫

27/05/2026

عوام راج تحریک کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو عید الاضحیٰ مبارک!

یہ عید ہمیں ایثار، قربانی، انصاف اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتی ہے۔ آئیے عہد کریں کہ ہم ایک ایسے پاکستان کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے جہاں عام آدمی بااختیار ہو، میرٹ کا نظام قائم ہو اور ہر شہری کو برابر کے مواقع میسر ہوں۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔

عید مبارک! 🌙❤️

Iqrar Ul Hassan
Awam Raj Tahreek , Ghotki sindh

Address

Ghotki
Mirpur Mathelo

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Raj Tahreek , Ghotki sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share