Sher Mohammad Khan

Sher Mohammad Khan Police Officer 🚔

08/01/2026
@ Sindh Social NewsSollywood Social Media
03/09/2025

@
Sindh Social News
Sollywood Social Media

11/09/2024

حضرت یوسفؑ کی دعا

اے میرے پروردگار! تو دنیا و آخرت میں میرا ولی ( دوست ) اور کارساز ہے ، تو مجھے اسلام کی حالت میں فوت کر اور نیکوں میں ملا دے ۔
سورة يوسف: 101

03/09/2024

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، منافق کی علامتیں تین ہیں ۔ جب بات کرے جھوٹ بولے ، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے ۔
صحیح بخاری 33

‏اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب)
30/08/2024

‏اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب)

30/08/2024

يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِىَ لِلصَّلٰوةِ مِنۡ يَّوۡمِ الۡجُمُعَةِ فَاسۡعَوۡا اِلٰى ذِكۡرِ اللّٰهِ وَذَرُوۡا الۡبَيۡعَ‌ؕ ذٰلِكُمۡ خَيۡرٌ لَّـكُمۡ اِنۡ كُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ‏
: مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں
بہتر ہے
جمعة مباركة

28/08/2024

اور عنقریب تُمہارا رب تُمہیں اِتنا دے گا کہ تُم خُوش ہو جاؤ گے ....
القرآن

14/08/2024

*"اَلۡہٰکُمُ التَّکَاثُرُ ۙ "*
*مال کی کثرت کی چاہ نے تمہیں غافل کر دیا*
*"حَتّٰی زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَ ؕ "*
*یہاں تک کہ تم قبر میں جا پہنچے__!!*

09/08/2024

عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ

‏ دعا آسمان اور زمین کے درمیان رکی رہتی ہے، اس میں سے ذرا سی بھی اوپر نہیں جاتی جب تک کہ تم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلاۃ ( درود ) نہیں بھیج لیتے۔
‏(جامع ترمذی،۴۸۶)

08/08/2024

*
’’ زمانے کی قسم ! انسان درحقیقت خسارے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے ! جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے ، اور ایک دوسرے کو حق اور صبر کی تلقین کرتے رہے۔ ‘‘(العصر:1-3)

07/08/2024

اور جب وہ کوئی بے ہودہ بات سنتے ہیں تو اُسے ٹال جاتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ ہمارے لئے ہمارے اعمال ہیں، اور تمہارے لئے تمہارے اعمال۔ ہم تمہیں سلام کرتے ہیں۔ ہم نادان لوگوں سے اُلجھنا نہیں چاہتے۔

﴿سورۃ القصص، ۵۵﴾

Address

Mirpur Mathelo

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Mohammad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category