05/06/2026
بیس سال سے کامریڈ خالد فاروق اور کامریڈ نسرین ملک محنت کش طبقے، عام آدمی اور عوامی حقوق کی جدوجہد میں اپنی توانائیاں اور قربانیاں پیش کر رہے ہیں۔
افسوس کہ کچھ خود ساختہ اور موقع پرست کمیٹیاں، جن کا اس جدوجہد میں کوئی عملی کردار نہیں رہا، آج عام آدمی پارٹی کو ہائی جیک کرنے اور اس کے نظریات و پلیٹ فارم پر قبضہ جمانے کی کوشش کر رہی ہیں۔
پارٹیاں نعروں، دعوؤں یا وقتی اتحادوں سے نہیں بنتیں بلکہ برسوں کی محنت، قربانی اور عوامی اعتماد سے وجود میں آتی ہیں۔
عوام جانتے ہیں کہ جدوجہد کس نے کی، قربانیاں کس نے دیں اور عام آدمی کی آواز کون بنا۔