JK PSF MUST

JK PSF MUST Jammu Kashmir Peoples Student Fedration (JKPSF) MUST Mirpur. A political organization of student.

میرپور جامع مسٹ میں پی ایس ایف کی جانب سے سینیر رہنما پی ایس ایف مسٹ عاطف شفیع کالس کی زیر صدارت محترمہ  شہید بینظیر بھٹ...
28/12/2022

میرپور جامع مسٹ میں پی ایس ایف کی جانب سے سینیر رہنما پی ایس ایف مسٹ عاطف شفیع کالس کی زیر صدارت محترمہ شہید بینظیر بھٹو صاحبہ کی برسی کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں خصوصی شرکت مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری طاہر لطیف اور حسیب اشتیاق مغل نے کی ۔۔ جبکہ پروگرام میں سینئر رہنما پی ایس ایف عبداللہ گورسی ، مبشر ایڈووکیٹ ، ماجد انقلابی ، دانیال اعوان، تیمور ایڈووکیٹ، تیمور برق، عثمان جٹ، محمد کریم، محمد وسیم،ادیان عباس، مقدم فاروق، عمران گجر، عبدلرحیم اور jkwso کے عدنان احمد اور طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور محترمہ کی ملک و قوم کی خدمات کو سراہا گیا اور حراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ اور ساتھ ہی حسیب اشتیاق مغل کے انکل سیٹھ محمد عارف مغل جو کہ شہید قائد مطلوب انقلابی صاحب کے قریبی ساتھی تھے ان کے لیے بھی دعائے مغفرت کی گئی
جیئے بھٹو
جیئے بینظیر
جیئے پی ایس ایف
علم جدوجہد انقلاب

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK PSF MUST posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share