JKUM Mirpur Ajk

JKUM Mirpur Ajk جدوجہد آزادیِ کشمیر سے خوشحالی کشمیر تک

18/03/2026
اہلیان چکسواری سے التماس ہے بروقت پہنچ نماز عید الفطر ادا کریں ❤️
17/03/2026

اہلیان چکسواری سے التماس ہے بروقت پہنچ نماز عید الفطر ادا کریں ❤️

تمام اہلیان میرپور سے التماس ہے بروقت پہنچ کر نماز عید ادا کریںجزاک اللّٰہ خیراً ❤️
17/03/2026

تمام اہلیان میرپور سے التماس ہے بروقت پہنچ کر نماز عید ادا کریں
جزاک اللّٰہ خیراً ❤️

الحمدللہ جموں و کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ میرپور کے زیر اہتمام مسجد اقصیٰ نزد قائد اعظم اسٹیڈیم ایف ون کی افتتاحی تقریب میں ...
09/03/2026

الحمدللہ جموں و کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ میرپور کے زیر اہتمام
مسجد اقصیٰ نزد قائد اعظم اسٹیڈیم ایف ون کی افتتاحی تقریب میں افطار پروگرام
جس میں محترم جناب رمضان منظور صاحب نائب صدر شعبہ دعوت اصلاح مرکزی مسلم لیگ پاکستان نے درس قرآن ارشاد فرمایا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

تمام اہلیان میرپور سے گزارش ہے بروقت پہنچ کر خطبہ جمعہ المبارک سے مستفید ہوں ❤️
05/03/2026

تمام اہلیان میرپور سے گزارش ہے بروقت پہنچ کر خطبہ جمعہ المبارک سے مستفید ہوں ❤️

جموں و کشمیر یونائٹڈ ویلفیئر ونگ میرپور سٹی کی جانب سے ختم نبوت چوک نیو سٹی میں 12 روزے کی افطاری کے مناظر
02/03/2026

جموں و کشمیر یونائٹڈ ویلفیئر ونگ میرپور سٹی کی جانب سے
ختم نبوت چوک نیو سٹی میں 12 روزے کی افطاری کے مناظر

جموں و کشمیر یونائٹڈ ویلفیئر ونگ میرپور کی جانب سے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سحری تقسیم کی تقسیم جاری جہاں سے مریضوں کے لواح...
28/02/2026

جموں و کشمیر یونائٹڈ ویلفیئر ونگ میرپور کی جانب سے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سحری تقسیم کی تقسیم جاری جہاں سے مریضوں کے لواحقین فری سحری سے مستفید ہو رہے ہیں

27/02/2026

محترم ڈاکٹر اسامہ صاحب چائلڈ سپیشلسٹ ڈی ایچ کیو میرپور نے جموں و کشمیر یونائٹڈ ویلفیئر ونگ میرپور کے مرکزی سحر وافطار کچن کا وزٹ کیا اور جموں و کشمیر یونائٹڈ ویلفیئر ونگ کے کاموں کو سراہا اور تمام اہلیان میرپور کو اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی ❤️

جموں و کشمیر یونائٹڈ سٹوڈنٹس فیڈریشن میرپور کی جانب سے مسٹ یونیورسٹی میں آٹھویں روزہ کی سحری پوائنٹ کے مناظر
25/02/2026

جموں و کشمیر یونائٹڈ سٹوڈنٹس فیڈریشن میرپور کی جانب سے مسٹ یونیورسٹی میں آٹھویں روزہ کی سحری پوائنٹ کے مناظر

Address

B-5 Khambal Mirpur AAzad Kashmir
Mirpur
10250

Telephone

+923046458721

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKUM Mirpur Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JKUM Mirpur Ajk:

Share