Sardar#07

Sardar#07 | We have been given security by the cycle of each age, we have stones that have grown heavy in each age|✓
🪪🏴‍☠️
🃜🃚🃖🃁🂭🂺𓆰♕𓆪👑♛𓆰♕𓆪▄︻テ══━一💥


🐉

14/08/2026
29/07/2026

29/07/2026

نوجوانوں اپنے سینے پر گولیاں کھا کر اپنی جوانیاں لٹا دی لیکن اپنے حقوق سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے
یہ کشمیری قوم ہے ✌️

بہادری بے خوفی اور استقامت کی مثال دیکھنی ہو تو سردار امان کو دیکھوانہیں معلوم ہے کہ وہ موسٹ وانٹڈ لسٹ میں شامل ہیں رات ...
29/07/2026

بہادری بے خوفی اور استقامت کی مثال دیکھنی ہو تو سردار امان کو دیکھو
انہیں معلوم ہے کہ وہ موسٹ وانٹڈ لسٹ میں شامل ہیں رات کی تاریکی ہے چاروں طرف گولیوں کی بوچھاڑ ہے ہر لمحہ جان کا خطرہ موجود ہے مگر اس کے باوجود وہ اپنے ساتھیوں اور عوام کا حوصلہ بلند کرنے کے لیے دھرنے کے عین درمیان موجود ہیں
اللّٰہ تعالیٰ سردار امان سمیت ہماری تمام قیادت کو اپنی حفاظت و امان میں رکھے انہیں ہر آفت سے محفوظ فرمائے اور حق و انصاف کی راہ میں ثابت قدم رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲

28/07/2026

یہ تقریر کرنے والا خوبصورت نوجوان اسامہ کو سر پر گولی مار کر شہہید کر دیا گیا ہے۔💔
اووف اوئے ظالمو اللہ تمہاری نسلیں تباہ کرے تم نے کیسے کیسے نوجوان ہم سے چھین لیے۔۔

اللہ کے حوالے اُسامہ جمیل💔😭
28/07/2026

اللہ کے حوالے اُسامہ جمیل💔😭

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar#07 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category