Mirpur Mangla Dam

Mirpur Mangla Dam Mirpur Mangla Dam is a multipurpose dam located on the Jhelum River in the Mirpur District of Azad Kashmir.It is the seventh largest dam in the world.

Beautiful city Mirpur….!
12/08/2022

Beautiful city Mirpur….!

Enjoy the Nature Mirpur Mangla Dam ❤️❤️❤️
09/08/2022

Enjoy the Nature Mirpur Mangla Dam ❤️❤️❤️

Mirpur Mangla Dam.  …..! ❤️❤️
03/08/2022

Mirpur Mangla Dam. …..! ❤️❤️

Mirpur Stadium …..!
15/07/2022

Mirpur Stadium …..!

Memories of Old Mirpur
04/06/2021

Memories of Old Mirpur


Old Temple inside Mirpur Mangla Dam
24/04/2021

Old Temple inside Mirpur Mangla Dam

پرانے میرپور میں جب منگلا جھیل کچھ ماہ کیلئے خشک ہو جاتی ہے تو خانہ بدوش ڈیرے ڈال لیتے ہیں منگلا جھیل بہت وسیع رقبے تقری...
12/01/2021

پرانے میرپور میں جب منگلا جھیل کچھ ماہ کیلئے خشک ہو جاتی ہے تو خانہ بدوش ڈیرے ڈال لیتے ہیں
منگلا جھیل بہت وسیع رقبے تقریبا 400 مربع میل پر پھیلی ہوئی ہے اور اسکی مختلف پاکٹس ہیں جیسے جڑی پاکٹ ، پونچھ ریور پاکٹ ، جہلم ریور پاکٹ اور مین سپل وے پاکٹ ۔۔ باقی سب پاکٹس یا تو بالکل خشک ہو جاتی ہیں یا ان میں پانی بہت کم ہو جاتا ہے لیکن مین سپل وے پاکٹ کو حفاظتی اقدامات کے پیش نظر کبھی بھی خشک نہیں ہونے دیا جاتا اور یہ پاکٹ میلوں تک پھیلی ہوئی ہے ۔ جھیل خشک کیوں ہوتی ہے یا پانی کم کیوں ہو جاتا ہے ، اسکی دو وجوہات ہیں ، ایک وجہ تو یہ ہے کہ جب ریاست جموں کشمیر کے پہاڑوں پر برف جم جاتی ہے تو منگلا ڈیم کے دو بڑے دریا ، جہلم اور پونچھ اپنے ساتھ کم پانی لاتے ہیں اور اس موسم میں بارشیں بھی کم ہوتی ہیں ، پانی کم ہونے کی دوسری وجہ یہ ہے کہ پنجاب کی زمینوں کو سیراب کرنے کیلئے پانی کی نکاسی کر دی جاتی ہے جو ڈیم کے نیچے بنی نہر اپر جہلم کے ذریعے پنجاب کی زمینوں تک پہنچ جاتا ہے ۔
ڈیم سے نکاسی آب کے دو ذریعے ہیں ایک مشرقی کونے میں بنا ہوا جڑی ڈیم ہے اور دوسرا مغربی کونے پر بنا مین سپل وے ہے ۔

27/11/2020

Today’s click.
17/11/2020

Today’s click.

Mirpur
31/10/2020

Mirpur

😢
27/08/2020

😢

میرپور شہر کے تین اطراف منگلا جھیل پھیلی ہے اور ایک طرف خشکی ہےسارے جموں کشمیر کے دریاوں ندی نالوں کا پانی منگلا جھیل می...
23/08/2020

میرپور شہر کے تین اطراف منگلا جھیل پھیلی ہے اور ایک طرف خشکی ہے
سارے جموں کشمیر کے دریاوں ندی نالوں کا پانی منگلا جھیل میں آ کر جمع ہوتا ہے
جھیل میں جموں کشمیر کے دو بڑے دریاوں دریائے جہلم اور دریائے پونچھ کا پانی آ کر ذخیرہ ہوتا ہے

Address

Mirpur , Azad Kashmir
Mirpur
10250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur Mangla Dam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mirpur Mangla Dam:

Share