27/07/2023
Welcome to Bradford u.k💐💐💐💐✌️
برطانیہ کے دورہ پر آئے سینئر صحافی ایڈیٹر روزنامہ استحکام اسلام آباد چیئرمین INSPAD اور سابق مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر ڈاکٹر طاہر تبسّم پاکستان پریس کلب برطانیہ کے آفس تشریف لائے ھم ان کی آمد کا خیر مقدم کرتے ہیں اور ان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
اس موقع پر پاکستان پریس کلب برطانیہ کے سابق مرکزی صدر جناب ارشد رچیال نے اپنا ناول لہو کے دیپ پیش کیا ۔
چوہدری مظہر حسین اور ایاز خان بھی موجود تھے ھم ان کے تجربات سے مستفید ھوئے اور سیر حاصل گفتگو سے لطف اندوز ھوئے اللہ تعالیٰ جناب ڈاکٹر طاہر تبسّم صاحب کو صحت و تندرستی کے ساتھ ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے اور سلامت رکھے آمین 🤲🤲🤲