Muhammad Ramzan

Muhammad Ramzan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Ramzan, Nature Preserve, Mirpur.

بگ بریکنگ نیوز ! اہلیانِ خوشاب کے لیئے بری خبر ۔ لاکھوں کی آبادی پر مشتمل شہر خوشاب کی صحت سے متعلقہ ضروریات کو پورا کرن...
23/01/2024

بگ بریکنگ نیوز ! اہلیانِ خوشاب کے لیئے بری خبر ۔ لاکھوں کی آبادی پر مشتمل شہر خوشاب کی صحت سے متعلقہ ضروریات کو پورا کرنے والے اکلوتے مرکز صحت، تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال خوشاب کی سرکاری حثیت کو ختم کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔

21/01/2024

Aaaaaaaaa😜😜😜

کوئی عماد وسیم کو بتا دے کہ تمہارا چھکا نہ مار سکنے والا رضوان آج پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں سب سے زیادہ ...
21/01/2024

کوئی عماد وسیم کو بتا دے کہ تمہارا چھکا نہ مار سکنے والا رضوان آج پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والا کھلاڑی بن چکا ہے۔☺️

عماد وسیم خود تو ریٹائرڈ ہو گیا ہے مگر رضوان نائب کپتان بن چکا ہے، کسی نے سچ کہا تھا کہ 😏

کوششیں کامیاب اور سازشیں ہمیشہ ناکام ٹھہرتی ہیں۔💗
SIXES for Pakistan in T20I cricket:

Mohammad Rizwan 76* in 74 inns
Mohammad Hafeez 76 in 108 inns
Shahid Afridi 73 in 90 inns
Shoaib Malik 69 in 110 inns
Babar Azam 55* in 99 inns

Rizwan went level with Hafeez earlier today 🇵🇰

🥀❤️🥀
21/01/2024

🥀❤️🥀



20/01/2024

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ramzan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share