JK United Movement Mirpur

JK United Movement Mirpur جدوجہد آزادی کشمیر سے خوشحالی کشمیر تک

جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ میرپور کی ٹیم کی ایک اہم اور خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں آرگنائزر جموں کشمیر یونائیٹڈ...
23/08/2026

جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ میرپور کی ٹیم کی ایک اہم اور خصوصی میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں آرگنائزر جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ آزاد کشمیر محترم ابو علی رضوان صاحب نے خصوصی شرکت کی
اجلاس میں جماعت کے کام کو مزید مؤثر، منظم اور بہتر بنانے کے لیے آئندہ کی حکمتِ عملی اور مختلف امور پر تفصیلی مشاورت اور پلاننگ کی گئی۔
اللہ تعالیٰ ہماری تمام کاوشوں کو قبول فرمائے اور جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ کو خدمتِ خلق اور فلاحی کاموں میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

ہفتہ وار ترجمہ و تفسیرِ قرآنِ کریم کلاسجموں کشمیر یونائیٹڈ علماء و مشائخ ونگ میرپور کی جانب سے ہفتہ وار ترجمہ و تفسیرِ ق...
20/08/2026

ہفتہ وار ترجمہ و تفسیرِ قرآنِ کریم کلاس

جموں کشمیر یونائیٹڈ علماء و مشائخ ونگ میرپور کی جانب سے ہفتہ وار ترجمہ و تفسیرِ قرآنِ کریم کی کلاس کا انعقاد کیا جاتا ہے،
یہ علمی و اصلاحی نشست مفتی سہیل محمود ثانی صاحب کی زیرِ تدریس منعقد ہوتی ہے، جہاں قرآنِ کریم کے ترجمہ و تفسیر کے ذریعے دین کو سمجھنے اور اپنی زندگی کو قرآن کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کی دعوت دی جاتی ہے۔
📖 آئیے! قرآنِ کریم کو سمجھیں، اس کے پیغام کو جانیں اور اپنی زندگی میں اس پر عمل کی کوشش کریں۔

🇵🇰 میرپور میں عظیم الشان آزادی ریلی 🇵🇰الحمدللہ! جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ میرپور کی جانب سے ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے م...
13/08/2026

🇵🇰 میرپور میں عظیم الشان آزادی ریلی 🇵🇰
الحمدللہ! جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ میرپور کی جانب سے ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے میرپور شہر میں ایک عظیم الشان اور تاریخی آزادی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی میں عوام، کارکنان اور نوجوانوں نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے پاکستان سے والہانہ محبت، قومی یکجہتی اور یومِ آزادی کے جذبے کا شاندار اظہار کیا۔میرپور کی سڑکیں، پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھیں۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد — کشمیر پائندہ باد 🇵🇰

13/08/2026

الحمدللہ
جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ میرپور کی جانب سےسٹی میرپور میں قائم کیے گئے دو آزادی کیمپوں کا حافظ ابو الحسن آرگنائزر جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ ضلع میرپور اورایاز ڈار آرگنائزر جموں کشمیر یونائیٹڈ ویلفیئر ونگ میرپور سٹی نے دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے آزادی کیمپوں کا جائزہ لیا اور اپنا خصوصی ویڈیو پیغام بھی جاری کیا، جس میں آزادی کے جذبے، قومی یکجہتی اور کشمیر و پاکستان سے محبت کا پیغام دیا گیا۔

الحمدللہجموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ میرپور کی جانب سے میرپور شہر کے دو اہم چوکوں میں آزادی کیمپ قائم کیے گئے ہیں، جہاں مس...
12/08/2026

الحمدللہ
جموں کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ میرپور کی جانب سے میرپور شہر کے دو اہم چوکوں میں آزادی کیمپ قائم کیے گئے ہیں، جہاں مسلسل ملی نغمے اور آزادی کے ترانے گونج رہے ہیں۔
میرپور میں بھی آزادی کا جشن، جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا 🇵🇰

11/08/2026
چوہدری مظہر اقبالامیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ LA-2، آزاد کشمیرعوام کا اعتماد، خدمت کا عزم۔اپنے ووٹ کی طاقت سے دیانتدار ...
19/07/2026

چوہدری مظہر اقبال
امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ LA-2، آزاد کشمیر

عوام کا اعتماد، خدمت کا عزم۔
اپنے ووٹ کی طاقت سے دیانتدار اور مخلص قیادت کا انتخاب کریں۔
ان شاء اللہ، ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔

رحیب عثمانامیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ LA-4 میرپور، آزاد کشمیرآپ کا قیمتی ووٹ ایک باصلاحیت، دیانتدار اور عوام دوست قیاد...
19/07/2026

رحیب عثمان
امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ LA-4 میرپور، آزاد کشمیر
آپ کا قیمتی ووٹ ایک باصلاحیت، دیانتدار اور عوام دوست قیادت کے لیے۔
آئیے مل کر خدمت، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو مضبوط بنائیں۔
ان شاء اللہ، کامیابی عوام کی ہوگی۔

Address

Sector F1 House No 45 Zubair Ali Community Centre
Mirpur

Telephone

+923342611911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK United Movement Mirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share