ISF Govt College Mirpur

ISF Govt College Mirpur WE ARE INSAFIANS AND ISF IS A STUDENT WING OF PTI ,WE WANT EVERY STUDENT ON THIS PAGE. Justice Knowledge Tolerance

07/05/2021

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد کے کنوینئر اور اعلیٰ تعلیم یافتہ وجاہت الیاس جیسے نظریاتی، حقیقی اور مخلص ورکرز کو سامنے لایا جائے۔

پارٹی قائدین اور خاص کر چئیرمین عمران خان صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حلقہ ایل اے 39 جموں 6 ٹکٹ آئی ایس ایف کو دیا جائے ۔

آئی ایس ایف گلگت بلتستان،آئی ایس ایف آزادکشمیر اور پوری آئی ایس ایف پاکستان وجاہت الیاس کیساتھ کھڑی ہے.

انشاءاللہ وہ دن دور نہیں کہ مراد سعید صاحب، فروخ حبیب ،عالم گیر ،شاہد خٹک اور دیگر کیطرح وجاہت الیاس بھی اپنے لیڈر عمران خان صف اول کا سپاہی کردار ادا کرے گا. انشاءاللہ

30/09/2018

وزیراعظم عمران خان کا پیغام لے کر وفاقی خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کشمیری کے موقف کو بہترین انداز میں پیش کرتے ہوئے بھارت کا مکرو چہرا انٹرنیشنل سطح پر بے نقاب کرنے پر سوا کڑور کشمیریوں کی طرف سے انکا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

وزارت عظمٰی کے بعد نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی نااہل نواز شریف پاکستان کے پہلے سیاستدان بن گے جو دو بار نااہل ہوئے نئے ...
21/02/2018

وزارت عظمٰی کے بعد نواز شریف پارٹی صدارت سے بھی نااہل
نواز شریف پاکستان کے پہلے سیاستدان بن گے جو دو بار نااہل ہوئے نئے ریکارڈ کی مبارک

PTI president of azad Kashmir
10/01/2018

PTI president of azad Kashmir

15/12/2017
31/07/2017
آئی ایس ایف کی طرف سے اہل اسلام کو رمضان کریم کی خوشیاں مبارک
27/05/2017

آئی ایس ایف کی طرف سے اہل اسلام کو رمضان کریم کی خوشیاں مبارک

یاالله ہم سب پر رحم فرما، اس مبارک رات کے توسط سے مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کو آزادی جیسی نعمت عطا کر،ہمارے ملک میں امیر ...
11/05/2017

یاالله ہم سب پر رحم فرما، اس مبارک رات کے توسط سے مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کو آزادی جیسی نعمت عطا کر،ہمارے ملک میں امیر و غریب اور عوام و خواص سب کیلیے ایک جیسا قانون نافذ فرما اور اس ملک کو غداروں اور دشمنوں سے محفوظ فرما۔

میرپور ڈویلپمنٹ اٹھارٹی میں غیرقانونی طور بااثر افراد کو پلاٹوں کی بندربانٹ جاری، حکومت نے کاروائی کرنے کی بجائے کرپشن ک...
21/12/2016

میرپور ڈویلپمنٹ اٹھارٹی میں غیرقانونی طور بااثر افراد کو پلاٹوں کی بندربانٹ جاری، حکومت نے کاروائی کرنے کی بجائے کرپشن کرنے والوں کو کھلی چھوٹ دے رکھی ہے.....

عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام...!!
12/12/2016

عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام...!!

ہمارے عزیز ساتھی پی ٹی آئی آزادکشمیر سوشل میڈیا ٹیم کے سابق ہیڈ ساجد سلیم کیانی کی ہم سے بچھڑنے کے بعد پہلی سالگرہ ہے،آپ...
23/11/2016

ہمارے عزیز ساتھی پی ٹی آئی آزادکشمیر سوشل میڈیا ٹیم کے سابق ہیڈ ساجد سلیم کیانی کی ہم سے بچھڑنے کے بعد پہلی سالگرہ ہے،آپ سب سےالمتاس ہے کہ اُن کےلئے دُعا مغفرت کریں....
(23.11.16)

Address

Govt Digree College Mirpur
Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Govt College Mirpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share