Adnan Behzad

Adnan Behzad عاجز

28/03/2026

سابق وزیر حکومت پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر چوہدری محمد افسر شاہد کی طرف سے قائد کشمیر صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے تعزیتی ریفرنس کی جھلکیاں۔۔۔

پیپلز پارٹی ڈڈیال کا صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ریفرنس میں ہزاروں افراد کی...
28/03/2026

پیپلز پارٹی ڈڈیال کا صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ریفرنس میں ہزاروں افراد کی شرکت بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی مسئلہ کشمیر کیلئے انکی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا گیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفات سے مسئلہ کشمیر کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا انکی وفات سے پیدا ہونے والے خلاء کو کبھی بھی پر نہیں کیا جا سکے گا بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزادکشمیر کی پہچان تھے
ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین، وزرائے حکومت چوہدری محمد اخلاق، چوہدری یاسر سلطان، سابق وزیر حکومت چوہدری محمد افسر شاہد، امتیاز حسین راجہ ایڈووکیٹ ساجد گجر، خواجہ محمد نزیر، اسرار نواز ایڈووکیٹ، قاری حفیظ الرحمن، چیئرمین چوہدری عارف، ڈسٹرکٹ کونسلر نمبردار چوہدری خالد، چوہدری ساجد یونس، ریٹائرڈ سیکرٹری قانون ادرس تبسم اور دیگر نے ڈڈیال میں سابق وزیر حکومت چوہدری محمد افسر شاہد صاحب کی طرف سے قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا مقررین نے کہا کہ بیرسٹر سلطان کے قد کاٹھ کی کوئی بھی شخصیت اس وقت آزادکشمیر میں موجود نہیں ہے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے دنیا بھر میں جا کر مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کیا بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سرینگر کے لال چوک میں کھڑے ہو کر انڈین مظالم کی مزمت کی پانچ سال وزیر اعظم رہنے کے بعد آج تک ان پر ایک روپے کی کرپشن کا الزام بھی نہیں لگا انہوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کیلئے ہر ممکن تگ و دو کی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حقیقی معنوں میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا انہوں نے ہمیشہ پسے ہوئے طبقات کیلئے آواز بلند کی دوستوں کے ساتھ وفا کی اور مرتے دم تک اپنے ساتھیوں کے ساتھ وفا نبھاتے رہے آج بھی آزادکشمیر بھر میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری واحد شخصیت ہیں جنکے چاہنے والے ہر حلقے میں موجود ہیں انہوں نے کہ بیرسٹر سلطان آزاد کشمیر کے کئی سیاستدانوں کے سیاسی استاد تھے۔

کونسلر وسیم ظفر صاحب کی وفات انکے خاندان او ڈڈیال کیلئے کسی سانحہ سے کم نہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَا...
31/01/2026

کونسلر وسیم ظفر صاحب کی وفات انکے خاندان او ڈڈیال کیلئے کسی سانحہ سے کم نہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

30/01/2026

رب ذولجلال ولااکرام

پاکستان آرمی نے انٹرنیشنل آل آرمز  پیس سٹک  بحرین  نیشنل گارڈ آرس آل وطنی مقابلہ  میں اول پوزیشن حاصل کر لی مقابلہ  بحری...
27/12/2025

پاکستان آرمی نے انٹرنیشنل آل آرمز پیس سٹک بحرین نیشنل گارڈ آرس آل وطنی مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کر لی مقابلہ بحرین نیشنل گارڈ آرس میں منعقد ہوا جہاں دنیا بھر کے مختلف ممالک کی آرمی کے کیڈٹس نے بھر پور شرکت کی آرمی کے جوان عمیر نزیر کا تعلق سیاکھ ڈڈیال سے ہے جنہوں نے مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور ایک بار پھر اپنے ملک و قوم علاقہ سیاکھ و اندر اہل کا نام روشن کیا جبکہ اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیت حاجی محمد ناظم آف سیاکھ حال مقیم برطانیہ،افتخار حسین سیاکھ، ماسٹر طالب حسین سیاکھ،ہارون محمود سیاکھ حال مقیم برطانیہ لنڈن نے پاکستان آرمی کے جوانوں کو منعقدہ مقابلہ میں اول پوزیشن لینے پر بالخصوص علاقہ سیاکھ سے تعلق رکھنے والے آرمی کہ نو جوان عمیر نذیر اور انکی پوری ٹیم کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ایسے نو جوان جو ملک و قوم کا نام روشن کرتے ہیں وہ ملک و قوم کا قیمتی سرمایا اور علاقہ کا فخر ہوا کرتے ہیں پاکستان آرمی کہ جوان عمیر نذیر جن کا تعلق علاقہ سیاکھ ڈڈیال آزاد کشمیر ہے انہوں نے اپنی محنت و لگن سے پورے ایونٹ میں اول پوزیشن لے کر علاقہ سیاکھ و اندر اہل کا نام روشن کر دیا ہے آہلیان سیاکھ آرمی کہ جوان عمیر نذیر اور انکی پوری ٹیم کو منعقدہ مقابلہ میں اول پوزیشن لینے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

سابق وزیر حکومت پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر چوہدری محمد افسر شاہد صاحب کی کنیلی میں پیپلزپارٹی کے رہنماء چوہ...
30/11/2025

سابق وزیر حکومت پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر چوہدری محمد افسر شاہد صاحب کی کنیلی میں پیپلزپارٹی کے رہنماء چوہدری لقمان لیاقت صاحب کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہونے سے قبل ملاقات اس موقع پر صدر پیپلزپارٹی تحصیل ڈڈیال چوہدری عادل خالد ایڈووکیٹ اور دیگر بھی موجود تھے۔۔۔

24/11/2025

ممبر ضلع کونسل کوٹلی ملک نعیم اصغر صاحب کے بھائی کی دعوت ولیمہ میں وزراء حکومت چوہدری محمد اخلاق صاحب، ملک محمد ظفر صاحب، سابق وزراء حکومت چوہدری محمد افسر شاہد صاحب، چوہدری پرویز اشرف صاحب، صدارتی مشیر چوہدری محبوب صاحب، ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری خورشید صاحب اور دیگر کی شرکت۔۔

ممبر ضلع کونسل کوٹلی ملک نعیم اصغر صاحب کے بھائی کی دعوت ولیمہ میں وزراء حکومت چوہدری محمد اخلاق صاحب، ملک محمد ظفر صاحب...
24/11/2025

ممبر ضلع کونسل کوٹلی ملک نعیم اصغر صاحب کے بھائی کی دعوت ولیمہ میں وزراء حکومت چوہدری محمد اخلاق صاحب، ملک محمد ظفر صاحب، سابق وزراء حکومت چوہدری محمد افسر شاہد صاحب، چوہدری پرویز اشرف صاحب، صدارتی مشیر چوہدری محبوب صاحب، ڈسٹرکٹ کونسلر چوہدری خورشید صاحب اور دیگر کی شرکت۔۔۔

22/11/2025

سابق وزیر حکومت پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی نائب صدر چوہدری محمد افسر شاہد اور ایم ڈی قصر یونس میرج ھال چوہدری ساجد یونس صاحب کی طرف سے وزیر مال و کسٹوڈین چوہدری محمد اخلاق صاحب، سابق لارڈ میئر سید شفیق حسین شاہ صاحب، وقار اسلم کیانی صاحب اور دیگر تارکین وطن کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا اس موقع پر بڑی تعداد میں تارکین وطن اور مقامی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔۔۔

پی ایس ایف ڈڈیال کے رہنما عمران طیب انصاری کی دعوت ولیمہ کے موقع پر سابق وزیر حکومت مرکزی نائب صدر پیپلز پارٹی چوہدری مح...
08/11/2025

پی ایس ایف ڈڈیال کے رہنما عمران طیب انصاری کی دعوت ولیمہ کے موقع پر سابق وزیر حکومت مرکزی نائب صدر پیپلز پارٹی چوہدری محمد افسر شاہد صاحب، جاوید اقبال انصاری صاحب، چوہدری بلال جٹ صاحب، چوہدری ثاقب صاحب اور دیگر کی لی گئی تصاویر۔۔۔

سابق وزیر حکومت چوہدری محمد افسر شاہد صاحب کی طرف سے برٹش کشمیری ڈاکٹر واجد حسن صاحب آف چھتروہ ڈڈیال جو قطر میں میڈیکل ک...
05/11/2025

سابق وزیر حکومت چوہدری محمد افسر شاہد صاحب کی طرف سے برٹش کشمیری ڈاکٹر واجد حسن صاحب آف چھتروہ ڈڈیال جو قطر میں میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ ہیں کہ اعزاز میں ایک عشائیہ دیا گیا عشائیہ میں وزیر حکومت چوہدری محمد اخلاق صاحب، مشیر صدر ریاست چوہدری خادم حسین صاحب، ڈسٹرکٹ کونسلر نمبردار چوہدری خالد حسین صاحب، ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری مطلوب حسین صاحب، ماموں چوہدری مشتاق صاحب، چوہدری علی اختر ایڈووکیٹ صاحب، سردار ادریس صاحب، ڈاکٹر حمزہ مطلوب صاحب اور دیگر بھی موجود تھے۔۔۔

02/11/2025

Address

Dadyal Ajk
Mirpur

Telephone

+923334422554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Behzad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Adnan Behzad:

Share