Khadimabad

Khadimabad Entertainment

Rathoa Haryam Bridge IslamGarh District Mirpur Azad Kashmir.
11/05/2026

Rathoa Haryam Bridge IslamGarh District Mirpur Azad Kashmir.

09/05/2026

کوٹلی سے ڈڈیال انے والی ہائی ایس کے ڈرائیور نے ناڑ کے مقام پر اپنے اوپر پٹرول چھڑک کر اگ لگانے کی کوشش کی
ذرائع کے مطابق کوٹلی سے ڈڈیال انے والی ائی ایس کو ناڑ کے مقام پر راستے سے سواریاں اٹھانے پر دونوں ڈرائیوروں میں تلخ کلامی ڈڈیال کے ڈرائیور نے اپنے اوپر تیل چھڑک کر اگ لگانے کی کوشش کی مقامی لوگوں نے تھانہ پولیس نار کو اطلاع دی پولیس موقع پر پہنچائی دو گھنٹے سے مسافر خوار
روز بروز پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے سے تنگ ا کر لوگ خودکشیاں کرنے پر مجبور

07/05/2026

dadyal rod band

28/04/2026
Rathua Bariam Bridge Mirpur Azad Jammu and Kashmir
14/04/2026

Rathua Bariam Bridge Mirpur Azad Jammu and Kashmir

میرپوربن خرماں لکھا سنگھا موڑ پر کار گہری کھائی میں جا گری۔ اطلاعات کے مطابق کار میں چار افراد سوار تھے، دو شدید زخمی او...
13/04/2026

میرپور
بن خرماں لکھا سنگھا موڑ پر کار گہری کھائی میں جا گری۔
اطلاعات کے مطابق کار میں چار افراد سوار تھے، دو شدید زخمی اور انتہائی سیریس حالت میں اسپتال منتقل۔
گاڑی میں سوار افراد ڈھیری چوہدریاں کے رہائشی بتائے جا رہے ہیں۔

بریکنگ نیوز آٹھ دن قبل فیضان مدینہ مدرسے کے طالب علم جواد کے ساتھ دو ساتھی طالبعلموں نے بدفعلی کے بعد دریائے پونچھ میں م...
13/04/2026

بریکنگ نیوز آٹھ دن قبل فیضان مدینہ مدرسے کے طالب علم جواد کے ساتھ دو ساتھی طالبعلموں نے بدفعلی کے بعد دریائے پونچھ میں منڈی کے قریب پھینک دیا تھا کی نعش بڑالی ڈیم سے مل گئی پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا ریسکیو 1122اور تھانہ پولیس کوٹلی کے ایس ایچ او مہدی خان اور ان کی ٹیم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے

Address

Village Ankar, P/o Khadimabad, Dadyal
Mirpur

Telephone

+447542305178

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadimabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khadimabad:

Share