PPP Social Media Central Punjab

PPP Social Media Central Punjab

نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 7 اگست کو آزاد جموں و کشمی...
06/08/2026

نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 7 اگست کو آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع باغ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جنرل ضیاء الحق کے دور آمریت میں پھانسی دے کر شہید کیئے گئے تین جیالوں کی برسی پر پ...
06/08/2026

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جنرل ضیاء الحق کے دور آمریت میں پھانسی دے کر شہید کیئے گئے تین جیالوں کی برسی پر پیغام

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید عثمان غنی، شہید ادریس طوطی اور شہید ادریس بیگ کو اُنکے یوم شہادت پر خراج عقیدت

شہید عثمان غنی، شہید ادریس طوطی اور شہید ادریس بیگ کی جمہوریت اور عوامی حقوق کیلیئے لازوال قربانیاں ہمیشہ مشعلِ راہ رہیں گی: بلاول بھٹو زرداری

ان بہادر جیالوں نے جرات و استقامت کے ساتھ جامِ شہادت نوش کرکے فکرِ بھٹوسے اپنی غیرمتزلزل وفاداری کا ثبوت دیا: بلاول بھٹو زرداری

ہمارے شہیدوں کا بہایا ہوا لہو جمہوریت کی آبیاری کرتا رہے گا: بلاول بھٹو زرداری

شہید عثمان غنی، شہید ادریس ٹوٹی اور شہید ادریس بیگ کی قربانیاں ہر جیالے کے لیے ایک مقدس امانت ہیں: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی نے جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عوام کے وقار کی جدوجہد میں ہمیشہ سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں: بلاول بھٹو زرداری

یہ حقیقت ہمیشہ زندہ رہے گی کہ عوام کے حقوق کی جدوجہد کو ظلم، جبر اور تشدد کے ذریعے کبھی دبایا نہیں جا سکتا: بلاول بھٹو زرداری

03/08/2026

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ اور سندھ کے چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور سندھ میں گورننس اور ایڈمنسٹریشن سے متعلق بریفنگ دی، اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں گورننس اور ایڈمنسٹریشن مزید بہتر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

03/08/2026

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام

پونچھ والوں! میں آرہا ہوں، آپ تیاری کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام، ضلع باغ میں جلسے کا اعلان

یہ صاف و شفاف انتخابات نہیں تھے، یہ دھاندلی الیکشن تھے، یہ گولی الیکشن تھے، یہ قاتل الیکشن تھے، یہ خونی الیکشن تھے۔
اس سب کے باوجود آپ نے پاکستان پیپلزپارٹی کو نو انتخابی نشستوں پر کامیاب کروایا ہے۔
میرپور اور مظفرآباد میں جو سیٹیں آپ سے چوری کی گئی ہیں، وہ انشاء اللہ تعالیٰ میں آپ کو دلواؤں گا۔
آپ نے چار اگست کو باذل نقوی اور جاوید ایوب کو مظفرآباد سے جتوانا ہے اور مسلم لیگ ن کی سازش ناکام کرنا ہے۔
10اگست کو پونچھ کی باری ہے، میں پونچھ آرہا ہوں، میں انشاء اللہ تعالیٰ باغ میں جلسہ کروں گا۔
پاکستان پیپلزپارٹی ہمت نہیں ہارتی، ہم پیچھے نہیں ہٹتے اور ہم کبھی میدان نہیں چھوڑتے، آپ اپنی تیاری کریں۔

03/08/2026

پونچھ والوں! میں آرہا ہوں، آپ تیاری کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ویڈیو پیغام، ضلع باغ میں جلسے کا اعلان

یہ صاف و شفاف انتخابات نہیں تھے، یہ دھاندلی الیکشن تھے، یہ گولی الیکشن تھے، یہ قاتل الیکشن تھے، یہ خونی الیکشن تھے۔
اس سب کے باوجود آپ نے پاکستان پیپلزپارٹی کو نو انتخابی نشستوں پر کامیاب کروایا ہے۔
میرپور اور مظفرآباد میں جو سیٹیں آپ سے چوری کی گئی ہیں، وہ انشاء اللہ تعالیٰ میں آپ کو دلواؤں گا۔
آپ نے چار اگست کو باذل نقوی اور جاوید ایوب کو مظفرآباد سے جتوانا ہے اور مسلم لیگ ن کی سازش ناکام کرنا ہے۔
10اگست کو پونچھ کی باری ہے، میں پونچھ آرہا ہوں، میں انشاء اللہ تعالیٰ باغ میں جلسہ کروں گا۔
پاکستان پیپلزپارٹی ہمت نہیں ہارتی، ہم پیچھے نہیں ہٹتے اور ہم کبھی میدان نہیں چھوڑتے، آپ اپنی تیاری کریں۔

03/08/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کشمیر کے عوام کو سلام - اہم ویڈیو پیغام

میں کشمیر کے غیور، غیرت مند اور بہادر عوام کو سلام پیش کرتا ہوں کہ جس بہادری اور دلیری کے ساتھ آپ نے مسلم لیگ ن کی دھونس، دھاندلی اور گولیوں کا مقابلہ کیا ۔۔ میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان نے شہادت قبول کی، ہمارے رکن قومی اسمبلی کے ہاتھ میں گولی لگی، ہمارے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے صدر پر حملہ ہوا
مگر
آپ ہمت نہیں ہارے، آپ پیچھے نہیں ہٹے اور آپ نے پوری دنیا کو دکھادیا کہ کیسے پاکستان پیپلزپارٹی کشمیر کے حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار سمیت عوام کے حقوق کے لئے لڑتی ہے۔

آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 29 مظفرآباد سردار مختیار ...
03/08/2026

آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 29 مظفرآباد سردار مختیار احمد عباسی 19792 ووٹ لیکر کامیاب۔

02/08/2026

شہر شہر مسلم لیگ ن نے دھاندلی کی مثالیں قائم کرکے ثابت کردیا کہ یہ بغیر دھاندلی کے کہیں سے بھی نہیں جیت سکتے، یہ سیالکوٹ کے مناظر ہیں جہاں ان شکست خوردہ عناصر نے پاکستان پیپلزپارٹی کے کیمپ پر حملہ کرکے توڑپھوڑ کی اور جیالوں کو زخمی کیا۔

‫ ‬
‫ ‬

02/08/2026

ووٹ حق حاکمیت کا
ووٹ حق ملکیت کا
ووٹ حق روزگار کا
ووٹ صرف تیر کا

02/08/2026

لاہور میں کشمیریوں نے ووٹ نہیں ڈالا ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہمیشہ کہا کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیریوں کو کرنے دیں مگر لاہور میں کشمیریوں کا فیصلہ پنجاب بھرکے شناختی کارڈ والے غیرکشمیریوں نے کیا۔

‏‪‬
‫ ‬
‫ ‬

Address

Model Town

Telephone

+923124833013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Social Media Central Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Social Media Central Punjab:

Shortcuts

Share