12/09/2023
مہمند پولیس۔ آج ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز غلنئ لیاقت علی نے شہید کانسٹبل خانوار خان جو 2010۔12۔6 کو ضلع مہمند غلنئ بم دھماکے میں زخمی ہوگئے تھے۔
بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 2020۔10۔25 میں شہید ہوگئے۔ ان کے ورثاء کو شہید پیکچ کے مد میں مبلغ ایک کروڑ کا چیک حوالہ کیا۔