Pakistan Peoples Party Mohmand

Pakistan Peoples Party Mohmand Political

محترم آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ گلگت بلتستان میں الیکشن شاندار کمپئین کی بدولت آج پیپلز پارٹی کو بہت بہت مبارک ہو
08/06/2026

محترم آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ گلگت بلتستان میں الیکشن شاندار کمپئین کی بدولت آج پیپلز پارٹی کو بہت بہت مبارک ہو

گلگت بلتستان صوبائی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے کامیابی پر جیالوں کو بہت بہت مبارک ہو Pakistan Peoples Party - PPP Pakis...
08/06/2026

گلگت بلتستان صوبائی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے کامیابی پر جیالوں کو بہت بہت مبارک ہو
Pakistan Peoples Party - PPP
Pakistan Peoples Party - Khyber Pakhtunkhwa
Pakistan Peoples Party lovers Society
Pakistan Peoples Party Mohmand
Shah Hussain Hamdard

چیئرمین بلاول کا تیر چل گیا Bilawal Bhutto Zardari
08/06/2026

چیئرمین بلاول کا تیر چل گیا
Bilawal Bhutto Zardari

آصف علی زرداری پاکستان کی سیاست کی ایک نمایاں شخصیت رہے ہیں۔ اُن کی سیاسی زندگی میں جیل کے کئی ادوار شامل رہے جن کی مختص...
19/02/2026

آصف علی زرداری پاکستان کی سیاست کی ایک نمایاں شخصیت رہے ہیں۔ اُن کی سیاسی زندگی میں جیل کے کئی ادوار شامل رہے جن کی مختصر تفصیل درج ذیل ہے:
پہلا دور (1990–1993)
اس عرصے میں وہ مختلف مقدمات میں گرفتار رہے۔ یہ قید مکمل طور پر مسلسل نہیں تھی بلکہ وقفوں کے ساتھ تقریباً 2 سے 3 سال پر محیط رہی۔90 سے 93 تک مسلسل نہیں تھا درمیان میں چند بار ضمانت ملی تھیں

دوسرا اور طویل دور (1996–2004)
4 نومبر 1996 کو بے نظیر بھٹو کی حکومت کے خاتمے کے بعد 6 نومبر 1996 کو آصف علی زرداری کو گرفتار کیا گیا۔
یہ قید تقریباً آٹھ سال جاری رہی اور نومبر 2004 میں سپریم کورٹ سے ضمانت پر رہائی ملی۔
مجموعی مدت
تیسرے بار 2019 میں تقریباً ایک سال کے قریب رہا ۔
مختلف مقدمات میں مجموعی طور پر انہوں نے اندازاً سے 11 سال جیل سے زیادہ ہو سکتے ہیں ، اگرچہ کچھ عرصہ وقفوں کے ساتھ تھا۔
📌 یہ معلومات اور تحریر:
شاہ حسین ہمدرد،، پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ، سینئر رہنما ضلع مہمند کی جانب سے اکھٹا کیے گئے ڈیٹا کی بنیاد پر پیش کی گئی ہے۔
Pakistan Peoples Party - PPP
Pakistan Peoples Party - Khyber Pakhtunkhwa
Pakistan Peoples Party Baluchistan
PPP Voice Of Nation
PPP District Malakand
Aseefa Lovers Page
Asif Ali Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari
Shah Hussain Hamdard

24/11/2025

Shah Hussain Hamdard people Youth organization senior leader District Mohmand KPk
Shah Hussain Hamdard Pakistan Peoples Party - Khyber Pakhtunkhwa Pakistan Peoples Party - PPP Shah Hussain Hamdard PPP Official

Address

Mohmand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share