Assistant Commissioner Upper Mohmand

Assistant Commissioner Upper Mohmand Official Page of Assistant Commissioner (HQ) Upper Mohmand, 🇵🇰

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند نے تحصیلدار صافی کے ہمراہ مختلف مویشی منڈیوں کا دورہ کیا۔ دورے کے د...
26/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند نے تحصیلدار صافی کے ہمراہ مختلف مویشی منڈیوں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران مویشیوں کی چیکنگ کی گئی تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ جانور کسی قسم کی بیماری سے محفوظ ہوں۔ مزید برآں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افراد کو ہدایت جاری کی گئی کہ صفائی کا خاص خیال رکھا جائے۔ اس موقع پر بیوپاریوں کو مویشی مناسب اور سرکاری نرخوں کے مطابق فروخت کرنے کی بھی تاکید کی گئی۔
Deputy Commissioner Mohmand

ڈپٹی کمشنر مہمند کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند نے تحصیلدار صافی کے ہمراہ مختلف مسافر گاڑیوں کا معائنہ کیا۔...
26/05/2026

ڈپٹی کمشنر مہمند کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند نے تحصیلدار صافی کے ہمراہ مختلف مسافر گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ دورانِ چیکنگ گاڑیوں میں گنجائش سے زائد مسافر بٹھانے اور زائد کرایہ وصول کرنے والوں کو سختی سے منع کیا گیا جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کو وارننگ جاری کی گئی۔ مسافروں کی سہولت اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔
Deputy Commissioner Mohmand

ڈپٹی کمشنر مہمند کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند اور تحصیلدار صافی کے ہمراہ مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔ دورے ...
26/05/2026

ڈپٹی کمشنر مہمند کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند اور تحصیلدار صافی کے ہمراہ مختلف بازاروں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران بازاروں کی صفائی کی صورتحال اور اشیائے خوردونوش کے نرخ چیک کیے گئے۔ سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو وارننگ جاری کی گئی جبکہ دکانداروں کو صفائی برقرار رکھنے اور مقررہ نرخوں پر اشیاء فروخت کرنے کی ہدایت کی گئی۔
Deputy Commissioner Mohmand

رپورٹ برائے اوپن ڈور پالیسیاوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام کو براہِ راست رسائی فراہم کی گئی۔ سائلین کی شکایات سنی گئیں اور م...
04/05/2026

رپورٹ برائے اوپن ڈور پالیسی
اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام کو براہِ راست رسائی فراہم کی گئی۔ سائلین کی شکایات سنی گئیں اور موقع پر حل کیا گیا جبکہ بعض معاملات متعلقہ محکموں کو بھجوا دیے گئے۔ اس اقدام سے شفافیت اور عوامی اعتماد میں اضافہ ہوا۔
Deputy Commissioner Mohmand

ڈپٹی کمشنر مہمند اور اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند کی ہدایات پر تحصیلدار حلیمزئی نے مختلف سکولوں کا دورہ کیا۔دورے کے دوران سکول...
30/04/2026

ڈپٹی کمشنر مہمند اور اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند کی ہدایات پر تحصیلدار حلیمزئی نے مختلف سکولوں کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران سکولوں میں دستیاب سہولیات اور عمارتوں کی حالت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ تدریسی و انتظامی سٹاف اور طلبہ کی حاضری بھی چیک کی گئی۔

متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی گئیں کہ تعلیمی اداروں میں سہولیات کی بہتری اور حاضری کو یقینی بنایا جائے۔
Deputy Commissioner Mohmand

رپورٹ برائے اوپن ڈور پالیسیاوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام کو براہِ راست رسائی فراہم کی گئی۔ سائلین کی شکایات سنی گئیں اور م...
20/04/2026

رپورٹ برائے اوپن ڈور پالیسی
اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام کو براہِ راست رسائی فراہم کی گئی۔ سائلین کی شکایات سنی گئیں اور موقع پر حل کیا گیا جبکہ بعض معاملات متعلقہ محکموں کو بھجوا دیے گئے۔ اس اقدام سے شفافیت اور عوامی اعتماد میں اضافہ ہوا۔
Deputy Commissioner Mohmand

Address

Mohmand
24650

Telephone

+92924290004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Upper Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Commissioner Upper Mohmand:

Share