Assistant Commissioner Lower Mohmand

Assistant Commissioner Lower Mohmand Official Page of the Assistant Commissioner Lower Mohmand at Ekkaghund Currently Serving: Mr. Awais Khan PMS

02/09/2026
01/09/2026
اوپن ڈور پالیسی کے تحت اسسٹنٹ کمشنر لوئر مہمند اپنے دفتر میں عوامی مسائل سن رہے ہیں اور متعلقہ افسران کو عوام کے جائز مس...
01/09/2026

اوپن ڈور پالیسی کے تحت اسسٹنٹ کمشنر لوئر مہمند اپنے دفتر میں عوامی مسائل سن رہے ہیں اور متعلقہ افسران کو عوام کے جائز مسائل کے حل کے لیے مناسب کارروائی عمل میں لانے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

اسسٹنٹ کمشنر لوئر مہمند نے تحصیلدار پنڈیالی کے ہمراہ مہمند ڈیم رائٹ بینک آؤٹ لیٹ کا دورہ کیا، جو رائٹ بینک آبپاشی نہر کے...
28/08/2026

اسسٹنٹ کمشنر لوئر مہمند نے تحصیلدار پنڈیالی کے ہمراہ مہمند ڈیم رائٹ بینک آؤٹ لیٹ کا دورہ کیا، جو رائٹ بینک آبپاشی نہر کے ابتدائی مقام کے طور پر کام کرتا ہے۔ بعد ازاں رائٹ بینک آبپاشی نہر کے مختلف آر ڈیز (RDs) کا تفصیلی فیلڈ وزٹ کیا گیا، جہاں موقع پر موجود زمینی کام اور جاری ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا اور ان کا معائنہ کیا گیا اور ہدایت کی گئی کہ جاری کام کی کڑی نگرانی کو یقینی بنایا جائے اور منظور شدہ ڈیزائن، تخمینوں اور معیار کے مطابق کام کی تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔

آج اسسٹنٹ کمشنر لوئر مہمند نعمان پرویز اور ایم پی اے PK-67 جناب محبوب شیر نے یکہ غنڈ میں زیرِ تعمیر  حفیظ کور حاجی کلے ر...
27/08/2026

آج اسسٹنٹ کمشنر لوئر مہمند نعمان پرویز اور ایم پی اے PK-67 جناب محبوب شیر نے یکہ غنڈ میں زیرِ تعمیر حفیظ کور حاجی کلے روڈ کا مشترکہ دورہ کیا۔

دورانِ دورہ جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی معائنہ کیا گیا اور منصوبے پر کام کی رفتار، تعمیراتی معیار اور دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ حکام/ٹھیکیدار کو ہدایت کی گئی کہ تعمیراتی کام مقررہ معیار کے مطابق اور تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے تاکہ منصوبہ بروقت پایۂ تکمیل تک پہنچایا جا سکے۔

Address

Mohmand
24631

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00

Telephone

+92924225109

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Lower Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Assistant Commissioner Lower Mohmand:

Shortcuts

Share