Morgah Rawalpindi

Morgah Rawalpindi Morgah Rawalpindi

راولپنڈی جناح پارک کے سامنے موت کی پٹڑی۔
17/08/2026

راولپنڈی جناح پارک کے سامنے موت کی پٹڑی۔




مورگاہ میں غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگمورگاہ میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث عوام شدید پریش...
17/08/2026

مورگاہ میں غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ

مورگاہ میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

اہلِ علاقہ کا مطالبہ ہے کہ مورگاہ میں کئی کئی گھنٹے جاری رہنے والی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ فوری طور پر ختم کیا جائے اور بجلی کی فراہمی کو معمول پر لایا جائے۔

عوام کو بنیادی سہولتِ بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔
Morgah Rawalpindi

16/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

رہ عندلیب کی 10ویں برسی ہے۔ عندلیب پاکستانی اداکارہ تھیں۔ 3 ستمبر 1943 کو کلکتہ میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد کا تعلق ایران...
16/08/2026

رہ عندلیب کی 10ویں برسی ہے۔
عندلیب پاکستانی اداکارہ تھیں۔ 3 ستمبر 1943 کو کلکتہ میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد کا تعلق ایران سے تھا اور والدہ کا تعلق کلکتہ سے تھا۔ 1947 میں جب پاکستان آزاد ہوا تو وہ اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان آئیں۔ انہوں نے کراچی سے میٹرک مکمل کیا۔ میٹرک کرنے کے بعد ہی اس کی شادی ہو گئی جب وہ صرف 15 سال کی تھی۔ ان کی شادی اپنے پڑوسی سے ہوئی تھی۔ کچھ عرصے بعد اسے احساس ہوا کہ اس کا شوہر اس کے ساتھ مخلص نہیں ہے۔ لیکن کسی نہ کسی طرح وہ اپنے شوہر کے ساتھ نباہ کرتی رہیں، کیونکہ وہ اپنی زندگی کو برباد نہیں کرنا چاہتی تھیں۔ کچھ عرصہ بعد انہوں نے ایک بیٹی اور پھر ایک بیٹے کو جنم دیا لیکن ان کے شوہر کا سلوک اس کے ساتھ اچھا نہیں تھا۔ ایک بار اس کے شوہر نے اپنی بیوی اور دونوں بچوں کو اس کے والد کے گھر مستقل طور پر چھوڑ دیا۔ اب وہ اپنے دو بچوں کے ساتھ اپنے والد کے گھر رہنے لگی۔ ان کے والد کو معلوم ہوا کہ یہ رشتہ قائم نہیں رہنے والا ہے اس لیے انہوں نے عندلیب کو اس کے شوہر سے طلاق دلوادی۔ طلاق کے بعد وہ اپنے دونوں بچوں کے ساتھ اپنے باپ کے گھر رہ رہی تھی، لیکن وہ یہ سوچ کر ذہنی طور پر پریشان تھی کہ ان کا باپ اس کا اور دونوں بچوں کا بوجھ اٹھا رہا ہے۔ چند سال بعد ان کے والد کا انتقال ہوگیا۔ چونکہ عندلیب کے تین چھوٹے بھائی اور ایک چھوٹی بہن ہے، اس لیے انہوں نے اپنی ذمہ داری سنبھالیں ۔ وہ پی آئی اے میں بطور ایئر ہوسٹس میں نوکری کر لی۔ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ کبھی شو بز میں شامل ہوگی ۔ ایک بار اس کی ملاقات شوبز کے کچھ لوگوں سے ہوئی جنہوں نے اسے ریکسونا صابن کے اشتہار میں کام کرنے کی پیشکش کی۔ جو انہوں نے قبول کرلی اس اشتہار کے بعد وہ ایک ڈرامہ ’’خدا کی بستی‘‘ میں نظر آئیں۔ جب پی آئی اے انتظامیہ نے دیکھا کہ عندلیپ شو بز میں شامل ہو گئی ہے تو انہوں نے اسے نوکری سے فارغ کر دیا۔ مجموعی طور پر وہ پی آئی اے میں ایئر ہوسٹس کے طور پر 5 سال تک کام کیا ۔ اس کے بعد انہیں فلم سوغات میں کام کرنے کا موقع ملا جس میں انہوں نے ندیم کی بہن کا بہت اچھا کردار ادا کیا۔ ان کی دوسری فلم میرا سایہ تھی، بدقسمتی سے یہ فلم مکمل نہ ہو سکی اور ریلیز نہ ہو سکی۔ ان کا فلمی کیریئر بہت مختصر رہا۔ انہوں نے صرف درجن بھر فلموں میں کام کیا، لیکن لوگ آج بھی ان کا نام یاد کرتے ہیں۔ وہ فلم سادھو اور شیطان میں بھی نظر آئیں جس میں انہوں نے سلطان راہی کی بہن کا کردار ادا کیا تھا۔ ان کی اگلی فلم محبت تھی جس میں محمد علی اور زیبا نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ عندلیب پر ایک گانا پکچرائز کیا گیا جو طاہرہ سید نے گایا تھا "یہ محفل جو آج سجی ہے اس محفل میں ہے کوئی ہمسا ہمسا ہو تو سامنے آئے" بہت مقبول ہوا۔ انہوں نے فلم گھرانہ میں بھی کام کیا جس میں انہوں نے مسعود اختر کی ماڈرن بیوی کا کردار ادا کیا۔ اس فلم میں ان کا ایک گانا "زندگی کتنی رنگین ہے" فلمایا گیا تھا۔ انہوں نے فلم شہر اور ساے، بادل اور بجلی، سہاگ، اسے دیکھا اسے چاہا، دل والے، اور زندگی ایک سفر ہے میں بھی کام کیا۔
ان کی دوسری شادی کریم کے ساتھ ہوئی جس سے ان کی ایک بیٹی آمنہ کریم ہے۔ آمنہ کریم ایک ماڈل اور گلوکارہ ہیں۔ عندلیب کو ٹی بی کی بیماری ہوگئی اور اس کی وجہ سے وہ 16 اگست 2016 کو چل بسی۔


16/08/2026

ماں باپ زندگی میں ایک بار ملتے ہیں ۔۔ وہ بچے خوش نصیب ہوتے ہیں جن کے بوڑھے والدین ان کے سر پر شفقت کا ہاتھ رکھتے ہیں ۔۔ اور وہ اولاد بد نصیب ہوتے ہیں جو ماں باپ کو ان کے بڑھاپے میں ںتنہا چھوڑ آتے ہیں ۔۔۔
#𝐛𝐚𝐚𝐩






بلھے شاہ ایتھے سب مسافر، کسے نے ایتھے نہ رہناآپو اپنی واٹ مُکا کے، سب نوں مُڑنا پینا
16/08/2026

بلھے شاہ ایتھے سب مسافر، کسے نے ایتھے نہ رہنا
آپو اپنی واٹ مُکا کے، سب نوں مُڑنا پینا

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْننماز جنازہ أج بروز اتوار صبح 11 بجےجامع سلمانیہ مسجد مورگاہ جھامرہ میں ادا کیا ...
15/08/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

نماز جنازہ أج بروز اتوار صبح 11 بجےجامع سلمانیہ مسجد مورگاہ جھامرہ میں ادا کیا جاۓ گا

🖤 مورگاہ جھامرہ کی فضا سوگوار، محمد نذیر بھٹی صاحب کی افسوسناک وفات

مورگاہ جھامرہ کے محمد نذیر بھٹی صاحب گزشتہ روز صبح گھر سے نکلے تھے، مگر پھر واپس نہ لوٹے۔ اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور اہلِ علاقہ کی جانب سے انہیں تلاش کیا جاتا رہا، ہر دل میں یہی امید تھی کہ شاید وہ خیریت سے واپس آ جائیں گے۔ مگر آج شام ان کی وفات کی افسوسناک خبر نے ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل غمگین کر دیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی تمام منزلیں آسان فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے آمین
Morgah Rawalpindi

15/08/2026

Celebration of Independence Day at Govt Elliott high school Morgah Rawalpindi
By : Arif Alais Chama Bhai
Govt. Elliott High School Morgah Rawalpindi

Address

Morgah Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Morgah Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share