HED South Punjab

HED South Punjab Official Page of Higher Education Department South Punjab

🌙✨ Eid ul Adha Mubarak ✨🌙May this blessed occasion bring peace, happiness, and countless blessings to you and your famil...
26/05/2026

🌙✨ Eid ul Adha Mubarak ✨🌙
May this blessed occasion bring peace, happiness, and countless blessings to you and your family. May Allah accept our sacrifices and fill our hearts with faith, love, and gratitude (Aameen).

Hajj Mubarak 🌙 May Allah accept the prayers and عبادات of all Hujjaj and bless everyone with peace, happiness, and count...
26/05/2026

Hajj Mubarak 🌙
May Allah accept the prayers and عبادات of all Hujjaj and bless everyone with peace, happiness, and countless blessings.
May He grant us all the opportunity to perform Hajj one day.
(Aameen)

اسپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب، سرفراز احمد کے سیکنڈ ایئر کیمسٹری کے پرچے کے دوران مختلف امتحانی مرا...
25/05/2026

اسپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب، سرفراز احمد کے سیکنڈ ایئر کیمسٹری کے پرچے کے دوران مختلف امتحانی مراکز کے دورے ۔
صبح کے سیشن میں انہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کلمہ چوک ملتان اور گورنمنٹ مسلم بوائز ہائی اسکول کلمہ چوک ملتان میں قائم امتحانی مراکز کا معائنہ کیا، جہاں امتحانی انتظامات، سیکیورٹی اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔
شام کے سیشن میں انہوں نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن ملتان میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر حاضری ریکارڈ، انویجیلیشن عملے کے آرڈرز اور امتحانی انتظامات کو چیک کیا گیا جبکہ طلبہ کی رینڈم چیکنگ بھی کی گئی ۔ اس موقع پر سیکشن آفیسر سیکشن آفیسر عامر ملک بھی ان کے ہمراہ تھے۔ افسران نے ریزیڈنٹ انسپکٹرز، سپرنٹنڈنٹس اور انویجیلیشن اسٹاف کو ہدایت کی کہ امتحانی ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور طلبہ کو تمام ضروری سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ امتحانات خوش اسلوبی سے مکمل ہو سکیں۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی انسپیکشن ٹیم نے انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول ایگزامینیشن 2026 کے سلسلے میں ضلع مظفر گڑھ کے مختلف امتح...
24/05/2026

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی انسپیکشن ٹیم نے انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول ایگزامینیشن 2026 کے سلسلے میں ضلع مظفر گڑھ کے مختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران امتحانی عمل، سیکیورٹی انتظامات، عملے کی حاضری اور ضابطہ کار پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ ٹیم نے حکومت کی زیرو ٹالرنس پالیسی، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق تمام مراکز پر انتظامات تسلی بخش پائے گئے۔

Glimpses of visit of Special Secretary Higher Education Department, South Punjab to Examination Centers established at G...
24/05/2026

Glimpses of visit of Special Secretary Higher Education Department, South Punjab to Examination Centers established at Govt. Graduate College, Civil Lines, Multan, Govt. Girls High School, Jail Road, Multan, Govt. Comprehensive High School for Boys, Multan and Govt. Model High School for Boys, Multan.
The visit was conducted in continuation of initiative launched by Higher Education Department in order to ensure transparency, uphold examination standards, and monitor the effective implementation of arrangements for smooth and fair conduct of examinations.

Glimpses of Pre-SDAC meeting held under the chairmanship of Special Secretary, Higher Education Department South Punjab ...
24/05/2026

Glimpses of Pre-SDAC meeting held under the chairmanship of Special Secretary, Higher Education Department South Punjab to discuss the progress of audit/recoveries of Emerson University, Multan.

15/05/2026
اسپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب، سرفراز احمد نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج شاہ رکنِ عالم ملتان کا دورہ کیا،...
12/05/2026

اسپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب، سرفراز احمد نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج شاہ رکنِ عالم ملتان کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے سائنس اور سوشل سائنسز نمائش کا افتتاح کیا اور مختلف سٹالز کا دورہ کیا، جہاں بی ایس فزکس، کیمسٹری اور کمپیوٹنگ سائنس کے طلبہ نے اپنے تیار کردہ پراجیکٹس اور ماڈلز اسپیشل سیکرٹری کو پیش کیے۔ طلبہ نے اپنے منصوبوں کے مختلف پہلوؤں کی وضاحت بھی کی، جسے اسپیشل سیکرٹری نے بے حد سراہا۔

انہوں نے کالج انتظامیہ اور تدریسی عملے کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایسی سرگرمیاں طلبہ کی تخلیقی، تحقیقی اور عملی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ اور طلبہ میں شیلڈز بھی تقسیم کیں۔ اور کالج انتظامیہ کی طرف سے سپیشل سیکرٹری کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

دورے کے دوران اسپیشل سیکرٹری نے شجرکاری مہم کے تحت ایک پودا بھی لگایا اور گزشتہ سال ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کے تعاون سے کالج میں قائم کیے گئے میاواکی فاریسٹ کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے ماحول دوست اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں میں شجرکاری اور ماحولیات کے تحفظ سے متعلق سرگرمیوں کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

بعد ازاں انہوں نے طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے نمائش کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اس طرح کی علمی و عملی سرگرمیاں طلبہ میں خود اعتمادی، تحقیق کا شوق اور مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت پیدا کرتی ہیں، جو ان کے روشن مستقبل کے لیے نہایت ضروری ہیں۔ انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ سائنسی ترقی اور جدید ٹیکنالوجی کے حصول کے ساتھ ساتھ اسلام کی حقیقی تعلیمات کو بھی ہمیشہ پیشِ نظر رکھیں، کیونکہ اسلام علم، تحقیق اور جدید علوم میں مہارت حاصل کرنے کی بھرپور ترغیب دیتا ہے۔

Dr. Muhammad Azeem Qureshi, Additional Secretary, Higher Education Department South Punjab presided over a meeting to re...
12/05/2026

Dr. Muhammad Azeem Qureshi, Additional Secretary, Higher Education Department South Punjab presided over a meeting to review the implementation status of various initiatives launched by the Higher Education Department South Punjab.
During the meeting Mr. Salman Aslam Bhatti, Deputy Secretary, Mr. Muhammad Amir Malik, Muhammad Umar, Zahid Abbas Section Officers,Higher Education Department South Punjab were present.
The meeting was also attended by Dr. Fareed Sharif, DPI Colleges South Punjab, Tahir Sultan Khan, Director of Education (Colleges) Multan, along with Deputy Directors and Assistant Directors (Colleges) of Multan Division. Meanwhile, Directors of Education (Colleges) Dera Ghazi Khan and Bahawalpur, along with Deputy Directors (Colleges) and other concerned officers, participated in the meeting through video link (online).
During the meeting, all ongoing initiatives were discussed in detail and their implementation progress was reviewed thoroughly. The chair directed all concerned officers to ensure 100 percent implementation of all initiatives in public colleges across South Punjab within the stipulated timeframe.
The Additional Secretary emphasized the importance of effective monitoring, coordination, and timely ex*****on of departmental initiatives aimed at improving the standard of higher education institutions across the region.

ڈائریکٹر کالجز ملتان ڈویژن طاہر سلطان خان کی سربراہی میں ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز بہاولپور، خانیوال، لودھراں اور وہاڑی نے سپ...
11/05/2026

ڈائریکٹر کالجز ملتان ڈویژن طاہر سلطان خان کی سربراہی میں ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز بہاولپور، خانیوال، لودھراں اور وہاڑی نے سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب سرفراز احمد سے سول سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں تعلیمی نظام میں بہتری اور تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے محکمانہ سطح پر جاری اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ سپیشل سیکرٹری نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ تمام اقدامات پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

Address

Higher Education Department, South Punjab, Bosan Road Multan
Multan
66000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92619210160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HED South Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to HED South Punjab:

Share