Rao Sajid Ali

Rao Sajid Ali Rao Sajid Ali
General Secretary
Pakistan People Party District Multan

وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری سے پاکستان پیپلزپارٹی ملتان ضلع کے جنر...
09/08/2023

وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری سے پاکستان پیپلزپارٹی ملتان ضلع کے جنرل سیکرٹری راؤ ساجد علی نے اسلام آباد میں ملاقات کی اس موقع پر راؤ ساجد علی نے شازیہ مری صاحبہ کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جیسے ادارہ کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دینے پر ان کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر شازیہ مری نے کہا کہ ہماری قائد شھید بینظیر بھٹو کے عوامی و جمہوری مشن کی تکمیل کیلئے ہم نے اپنے قائد بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی قیادت میں جدوجہد کو جاری رکھنا ہے ہماری کوشش ہے کہ ان مشکل حالات میں غریب و بے سہارا لوگوں کا چولہا ٹھنڈا نہ ہو اس کیلئے ابھی ہم نے بہت سے کام کرنے ہیں انشا اللہ آئیندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی اور وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے ہم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دائرہ کار وسیع کریں گے اور امدادی رقم میں مزید اضافہ کریں گے.
انشاللہ ممبر صوبائی اسمبلی ایم پی اے پی پی 213
راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان

بھٹو خاندان کے وفادار شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کا بھائی کارکنوں کا سرمایہ سینئر سیاستدان سید خورشید شاہ وفاقی ...
16/07/2023

بھٹو خاندان کے وفادار شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کا بھائی کارکنوں کا سرمایہ سینئر سیاستدان سید خورشید شاہ وفاقی وزیر برائے پانی و آبی وسائل سے راؤ ساجد علی خان جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان ملاقات کر رہے ہیں اللّٰہ پاک سید خورشید شاہ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے اور سدا سلامت رکھے آمین ثم آمین
انشاللہ ممبر صوبائی اسمبلی ایم پی اے پی پی 213
راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان

راؤ ساجد علی خان ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ملتان  کی بھتیجی فبیحہ سلمان نے اپنی جیب خرچی میں سے شہید محترمہ ...
25/06/2023

راؤ ساجد علی خان ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ملتان کی بھتیجی فبیحہ سلمان نے اپنی جیب خرچی میں سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 70ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔۔
انشاللہ ممبر صوبائی اسمبلی ایم پی اے پی پی 213
راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان

 #ملتانراؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کا استقبال کرتے ہوئے۔۔انشالل...
24/06/2023

#ملتان
راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کا استقبال کرتے ہوئے۔۔
انشاللہ ممبر صوبائی اسمبلی ایم پی اے پی پی 213
راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان

 #ملتان۔وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ ڈریم گارڈن میں شیخ اکرم حنیف کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں خواجہ رضوان عالم...
24/06/2023

#ملتان
۔وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ ڈریم گارڈن میں شیخ اکرم حنیف کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں خواجہ رضوان عالم، راؤ ساجد علی،عمر گجر ہمراہ بیٹھے ہیں..
انشاللہ ممبر صوبائی اسمبلی ایم پی اے پی پی 213
راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان

رمادہ ہوٹل ملتان میں شھید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا*مہمان خصوصی*مرکزی سینئر...
21/06/2023

رمادہ ہوٹل ملتان میں شھید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو صاحبہ کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
*مہمان خصوصی*
مرکزی سینئر وائس چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی و سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی
*زیر صدارت*
خواجہ رضوان عالم سینئر نائب صدر پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب
*زیر اہتمام*
راؤ ساجد علی جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی ملتان ضلع
*تقریب میں سید یوسف رضا گیلانی صاحب نے پیپلزپارٹی کے عہدیدران و کارکنان کے ہمراہ شھید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا*

اس موقع پر سید یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شھید جمہوریت محترمہ بینظیربھٹو ایک عظیم شخصیت تھیں انکا نام بین القوامی سطح پر ایک عہد ساز شخصیت کے طور پر آج بھی لیا جاتا ہے مسلم امہ کی پہلی خاتون وزیراعظم ہونے کا اعزاز بھی بینظیر بھٹو شھید کو حاصل ہے بینظیر بھٹو شھید اپنے والد قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو کا مشن طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں پر ہمیشہ عمل پیرا رہیں اور جمہوریت کے علم کو ہمیشہ تھامے رکھا یہ انہی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ آج ملک میں جمہوریت قائم ہے شھید محترمہ بینظیر بھٹو نے نواز شریف کے ساتھ ملکر چارٹر آف ڈیموکریسی سائن کیا اس کے بعد بین القوامی تعلقات استعمال کرتے ہوئے مشرف کو مجبور کیا کہ ملک میں فری اینڈ فیئر الیکشن ہوں آج بھی وقت کی ضرورت ہے کہ تمام جماعتیں چارٹر آف ڈیموکریسی پر عمل کریں اور خاص طور پر چارٹر آف اکنامک پر عمل اس وقت ملک کی فلاح کیلئے لازم و ملزوم ہے انہوں نے مزید کہا کہ سرائیکی صوبہ پیپلزپارٹی کے ایجنڈہ میں شامل ہے اور پہلے بھی ہم نے سینٹ سے علیحدہ صوبہ کا بل پاس کروایا تھا پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو جنوبی پنجاب کے عوام کے حقوق کیلئے ہمیشہ عملی طور پر سرگرم رہی ہےمزید کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئے گی بہت جلد ہم عوام کو ایسا منشور دینے والے ہیں اس منشور میں ملک کے تمام مسائل کا حل ہوگا ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت پر یقین رکھا ہے

ایک زرداری سب پر بھاری مفاہمت کے بادشاہ صدر آصف علی زرداری شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ...
10/03/2023

ایک زرداری سب پر بھاری
مفاہمت کے بادشاہ صدر آصف علی زرداری شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ہمراہ موجود ہیں

جنوبی پنجاب کی پہچان ملتان کی شان راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان کی وھاڑی میں امام سیاست آصف...
07/03/2023

جنوبی پنجاب کی پہچان ملتان کی شان
راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان کی وھاڑی میں امام سیاست آصف علی زرداری سے ملاقات ۔۔

راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان کو انکی سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ پاک آپکو ہمیشہ خ...
01/03/2023

راؤ ساجد علی خان جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملتان کو انکی سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ پاک آپکو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھیں آمین

ہم خاک نشینوں کی اوقات ہے کیا.در آل محمد نے ہے عزت بخشی 🙏
11/01/2023

ہم خاک نشینوں کی اوقات ہے کیا.
در آل محمد نے ہے عزت بخشی 🙏

شہید بینظیر بھٹو جیسے کرشماتی لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ہم ہر روز یاد کرتے ہیں۔ ان کے فکر...
10/01/2023

شہید بینظیر بھٹو جیسے کرشماتی لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ہم ہر روز یاد کرتے ہیں۔ ان کے فکر اور وژن سے رہنمائی حاصل کرتے ہیں۔ وہ اپنے دور سے بہت بہت آگے کا ادراک رکھنے والی رہنما تھیں اور ان جیسے کرشماتی لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔

ہم اپنا مقابلہ کسی سے نہیں کرتے♣️جیسے ہیں الحمدللہ بہت اچھے ہیں✌🔥
09/01/2023

ہم اپنا مقابلہ کسی سے نہیں کرتے♣️
جیسے ہیں الحمدللہ بہت اچھے ہیں✌🔥

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Sajid Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share