ZAIN Gill PMLN

ZAIN Gill PMLN Political Worker ✌️🇵🇰
PMLN Social Media Team Worker Multan
❤️🐅میرا عشق میاں نواز شریف

ملک سے مہنگائی کا خاتمہ کون کرسکتا ہے ؟ہمارا ماضی گواہ ہے صرف نواز شریف گزشتہ ادوار میں مہنگائی کی شرح ۔۔۔خوشحال ہوگا غر...
18/09/2023

ملک سے مہنگائی کا خاتمہ کون کرسکتا ہے ؟
ہمارا ماضی گواہ ہے صرف نواز شریف گزشتہ ادوار میں مہنگائی کی شرح ۔۔۔
خوشحال ہوگا غریب جب آئے گا نواز شریف

چیف آرگنائزر و سینئر وائس پریذیڈنٹ مسلم لیگ ن محترمہ مریم نواز  شریف صاحبہ کے احکامات پر مرحلہ وار ملتان کے صوبائی حلقوں...
25/08/2023

چیف آرگنائزر و سینئر وائس پریذیڈنٹ مسلم لیگ ن محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے احکامات پر مرحلہ وار ملتان کے صوبائی حلقوں میں سوشل میڈیا و فیس بک ٹیم کی تشکیل بارے عقیل انصاری صدر سوشل میڈیا ٹیم ملتان کے ہمراہ ٹکٹ ہولڈر PP215 عامر منظور انصاری صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات
ملک نعمان ڈوگر صاحب
محمد وقاص صاحب
ملک عبید صاحب
ٰ٘ہ_ایم_پی_اے_pp215

22/08/2023

WhatsApp Group Invite

16/07/2023
15/07/2023
پشاور: وزیراعظم شہباز شریف کا  فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کے افتتاح اور وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے تحت صوبہ خیبر پختونخوا ...
13/07/2023

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف کا فاٹا یونیورسٹی کے فیز ون کے افتتاح اور وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے تحت صوبہ خیبر پختونخوا کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہونہار طلباو طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب۔

وزیراعظم نے کہاکہ ا ن کے لئے باعث مسرت اور اطمینان کادن ہے کہ پشاور میں لیپ ٹاپ سکیم کا آغازکیاگیا ہے۔ یہ صوبہ رحمان بابا ، خوشحال خان خٹک کی دھرتی، دلیر، بہادر اور غیرت مندلوگوں کی سرزمین ہے۔ اس صوبے نے پاکستان کو دہشت گردی سے بچانے کے لئے تاریخی کردار اداکیا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے لہو سے بزرگوں ، بچوں ، خواتین اور ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے قربانیاں دی ہیں۔ ان قربانیوں کے بغیر دہشت گردی کی لعنت ختم نہیں ہو سکتی تھی۔

وزیراعظم نے کہاکہ ایک لاکھ لیپ ٹاپ ہونہار طلبا میں پورے ملک میں میرٹ پر تقسیم کئے جا رہےہیں ، کوئی سفارش اور اقربا پروری نہیں ہو گی۔لیپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلبا کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ قوم کے ہونہار بچوں کو لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے۔ کووڈ۔19 کی عالمگیر وبا کے دوران یہ سلسلہ رک گیا تھا لیکن اب یہ دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ طلبا نے کووڈ۔19کی عالمگیر وبا میں لیپ ٹاپ کے ذریعے آن لائن تعلیم سے استفادہ کیا۔ پنجاب سے لیپ ٹاپ کی تقسیم کا آغاز ہوا تھااس سے لیپ ٹاپ حاصل کرنےوالے طلبا و طالبات میں دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ میرابس چلتا تو ایک لاکھ کی بجائئے 10 لاکھ لیپ ٹاپ دے دیتا لیکن پچھلے ایک سال میں بہت سی مشکلات کاسامنا رہا۔

دامن صاف اور اللہ پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی نصاب میں اصلاحات اور چودہ ارب روپے مالیت کے پاکستان ایجوکیشن اینڈاومنٹ ...
13/07/2023

دامن صاف اور اللہ پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی نصاب میں اصلاحات اور چودہ ارب روپے مالیت کے پاکستان ایجوکیشن اینڈاومنٹ فنڈ کاآغاز کر دیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر طلباء میں وظائف کے چیک بھی تقسیم کیے۔

رواں سال اس فنڈ سے 12 ہزار باصلاحیت اور مستحق طلباء و طالبات مستفید ہونگے جس میں 50 فیصد کوٹہ خواتین کیلئے رکھا گیا ہے۔ آئندہ چار سال میں اس فنڈ سے 10 ارب روپے کے میرٹ وظائف دیئے جائیں گے۔

اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ بہبود فنڈ کیلئے رواں مالی سال تین ارب روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے تاکہ نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کیا جاسکے اور انہیں قوم کا معمار بنایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ دس سال میں پاکستان بہبود تعلیم فنڈ کو بڑھا کر ایک سو چالیس ارب روپے کرنا چاہتے ہیں۔ تعلیم کے فروغ کو اہم فریضہ قرار دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پسماندہ علاقوں پر خصوصی توجہ دی جانی چاہیے۔

انہوں نے کہا موجودہ حکومت کی مدت آئندہ ماہ کی چودہ تاریخ کو ختم ہورہی ہے اور پھر الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کااعلان کرے گا۔ وزیراعظم نے مشکل گھڑی میں مالی تعاون کرنے پر چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا۔

دامن صاف اور اللہ پہ یقین
13/07/2023

دامن صاف اور اللہ پہ یقین

Address

Multan

Telephone

+923230066118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAIN Gill PMLN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ZAIN Gill PMLN:

Share