12/02/2022
پانی اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے صاف پانی کا منصوبہ جوکہ دس سال پہلے شروع ہوا جو مسلسل تاخیر کا شکار تھا پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے جناب ابراہیم خان صاحب کی خصوصی دلچسپی اور انجینئر علی شان راو صاحب چیرمین واٹر کمیٹی کی سر پرستی اور کمیٹی کے تمام ارکان کی انتھک محنت کی بدولت یہ منصوبہ پایہ تکمیل کے قریب ہے انشاءاللہ اگلے ماہ اس منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا جاے گا جس کی بدولت موضع ترگڑھ اور اس سے ملحقہ آبادی کو صاف پانی کی سہولت میسر آے گی جس پر اہل علاقہ جناب ابراہیم خان صاحب کا مشکور ہے دعاگو رانا زاھد شبیر🎊👏🎊🥰