Ji Youth district Multan

Ji Youth district Multan Political Organization Jamat e Islami

بدل دو نظام! جماعت اسلامی یوتھ کا قافلہ حق کو امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان برادر صہیب عمار صدیقی نے اپنی دعائوں میں اجتما...
21/11/2025

بدل دو نظام!
جماعت اسلامی یوتھ کا قافلہ حق کو امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان برادر صہیب عمار صدیقی نے اپنی دعائوں میں اجتماع عام مینار پاکستان لاہور کے لیے روانہ کیا ۔🌷

20/11/2025
02نومبر2025جماعت اسلامی یوتھ تحصیل صدر کے زیر اہتمام اجتماع عام کے حوالے سے زونل صدور پر مشتمل پلاننگ اجلاس منعقد ہوا جس...
02/11/2025

02نومبر2025
جماعت اسلامی یوتھ تحصیل صدر کے زیر اہتمام اجتماع عام کے حوالے سے زونل صدور پر مشتمل پلاننگ اجلاس منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان برادر حافظ مجاہد صالحین نے کی اور اجتماع عام کے حوالے سے بریفننگ دی اس موقع پر امیر جماعت اسلامی تحصیل صدر کبیر مسلم صاحب نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان برادر نقیب امجد اور صدر جماعت اسلامی یوتھ تحصیل صدر برادر سلیم شبلی بھی موجو تھے ۔

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان برادر حافظ مجاہد صالحین نے محترم امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان برادر صہیب عمار صدیقی سے مش...
27/10/2025

صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان برادر حافظ مجاہد صالحین نے محترم امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان برادر صہیب عمار صدیقی سے مشاورت کے بعد درجہ ذیل ذمہ داریوں کا تقرر کیا ہے ۔
اللّہ پاک راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے آمین

کور کمیٹی جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان کا اجلاس  منعقدہ ہوا جس میں امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی صاحب نے خص...
24/10/2025

کور کمیٹی جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان کا اجلاس منعقدہ ہوا جس میں امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی صاحب نے خصوصی شرکت کی اور نوجوانوں کی رہنمائی کے لئے آئندہ کا لائحہ عمل پیش کیا اور صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان برادر حافظ مجاہد صالحین نے شرکت کی اور محترم امیر ضلع کی مشاورت سے ذمہ داران کا تقرر کیا ۔

Weldon Team Jamaat-e-Islami Youth District Multan. Due to your hard work and dedication and timely performance of duties...
16/10/2025

Weldon Team Jamaat-e-Islami Youth District Multan. Due to your hard work and dedication and timely performance of duties, Pakistan's largest Banu Qabil Aptitude Test was held. May Allah accept your efforts and reward you well Ameen 🌷🎗️💝

خواجہ عاصم ریاض جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع ملتان کا الخدمت خیمہ سکول نایاب سٹی نزد قاسم بیلہ کا دورہ۔ مجاہد صالحین صد...
18/09/2025

خواجہ عاصم ریاض جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع ملتان کا الخدمت خیمہ سکول نایاب سٹی نزد قاسم بیلہ کا دورہ۔
مجاہد صالحین صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان،ملک نقیب امجد اعوان صدر جماعت اسلامی یوتھ شمالی زون ملتان ہمراہ ہیں ۔
شیخ اکرم مرحوم کی فیملی کی طرف سے کنفیکشنری بچوں میں تقسیم کی گئی

30اگست 2025 جامع مسجد جامع العلوم ملتان مہمان گرامی ڈاکٹر اسامہ رضی نائب امیر جماعت سید ذیشان اختر امیر جماعت اسلامی جنو...
27/08/2025

30اگست 2025
جامع مسجد جامع العلوم ملتان
مہمان گرامی
ڈاکٹر اسامہ رضی نائب امیر جماعت
سید ذیشان اختر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب
احباب کے ہمراہ تشریف لائیں۔

امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی صاحب نے برادر مجاہد صالحین کو صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان مقرر کیا ہے ال...
25/08/2025

امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی صاحب نے
برادر مجاہد صالحین کو صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع ملتان مقرر کیا ہے
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے۔

نوجوانوں کے لئے  اہم تربیتی اجتماع  29 جون 2025 بروز اتوار ،عصر تا عشاء ، بمقام جامع مسجد جامع العلوم معصوم شاہ روڈ ملتا...
19/06/2025

نوجوانوں کے لئے اہم تربیتی اجتماع 29 جون 2025 بروز اتوار ،عصر تا عشاء ، بمقام جامع مسجد جامع العلوم معصوم شاہ روڈ ملتان ۔

ماہانہ تربیتی اجتماع سے امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی خطاب کر رہے ہیں.
16/05/2025

ماہانہ تربیتی اجتماع سے امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی خطاب کر رہے ہیں.

ماہانہ تربیتی اجتماع جماعت اسلامی ملتان جناب پروفیسر ابراہیم نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کی خصوصی شرکت
16/05/2025

ماہانہ تربیتی اجتماع جماعت اسلامی ملتان
جناب پروفیسر ابراہیم نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کی خصوصی شرکت

Address

Multan
1234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji Youth district Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ji Youth district Multan:

Share