PTN-Multan

PTN-Multan PTN

12/07/2023

آئیں ، آبادی کو کنٹرول کر کے خوشحال معاشرے کی بنیاد رکھیں

12/07/2023
پاکستان تحریک نظام نعروں نہیں نظریے کے تحت کام کرتی ہے آئیں سیاسی و معاشی نظام کی حقیقی تبدیلی کے نظرہے سے ملک کو خوشحال...
04/07/2023

پاکستان تحریک نظام نعروں نہیں نظریے کے تحت کام کرتی ہے آئیں سیاسی و معاشی نظام کی حقیقی تبدیلی کے نظرہے سے ملک کو خوشحال بنائیں

منشیات کے خاتمے کے لیے مل کر کوشش کرنا ہوگیآئیں مل کر منشیات کے عادی افراد کو دوبارہ معاشرے کا حصہ بنائیں
26/06/2023

منشیات کے خاتمے کے لیے مل کر کوشش کرنا ہوگی
آئیں مل کر منشیات کے عادی افراد کو دوبارہ معاشرے کا حصہ بنائیں

باپ وہ ہستی ہے جو خود مشکلات برداشت کرکے اپنی اولاد کو کامیاب دیکھنا چاہتا ہےدعا ہے والدین کا سایہ تادیر قائم رہےاور جن ...
18/06/2023

باپ وہ ہستی ہے جو خود مشکلات برداشت کرکے اپنی اولاد کو کامیاب دیکھنا چاہتا ہے
دعا ہے والدین کا سایہ تادیر قائم رہے
اور جن کے والدین وفات پاگئے ہیں اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین

پاکستان تحریک نظام نے ووٹر رجسٹریشن کے عمل کا آغاز کر دیا ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلان کے مطابق 13 جولائی تک اپنا...
17/06/2023

پاکستان تحریک نظام نے ووٹر رجسٹریشن کے عمل کا آغاز کر دیا ہے
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلان کے مطابق 13 جولائی تک اپنا ووٹ رجسٹر کرائیں تاکہ آپ بھی انتخابات کے ذریعے ملک کے لیے موزوں ترین نمائندوں کو سامنے لا سکیں

اگر آپ ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو پی ٹی این یوتھ ونگ کا حصہ بنیں
14/06/2023

اگر آپ ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں تو پی ٹی این یوتھ ونگ کا حصہ بنیں

یہ تحریر ہر اس پاکستانی کے لیے ہے جو پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہےجو عوام کی خدمت کا جذبہ رکھتا ہے
12/06/2023

یہ تحریر ہر اس پاکستانی کے لیے ہے جو پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہے
جو عوام کی خدمت کا جذبہ رکھتا ہے

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTN-Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share