Jamat e Islami halqa Sharky

Jamat e Islami halqa Sharky Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamat e Islami halqa Sharky, Political Party, K block Shah rukn e Alam Mulatn, Multan.

شاہ ٹاؤن راؤ محمد عمر دراز صاحب کے گھر دستک مہم کے حوالے سے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں امیدوار جماعت اسلامی ح...
08/05/2023

شاہ ٹاؤن راؤ محمد عمر دراز صاحب کے گھر دستک مہم کے حوالے سے کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں امیدوار جماعت اسلامی حلقہ پی پی 215 نے خصوصی شرکت کی۔

جماعت اسلامی حلقہ شرقی ملتان کی جانب سے عید ملن پارٹی سے   (امیدوار جماعت اسلامی حلقہ پی پی 215) شرکاء سے مخاطب ہیں۔    ...
08/05/2023

جماعت اسلامی حلقہ شرقی ملتان کی جانب سے عید ملن پارٹی سے (امیدوار جماعت اسلامی حلقہ پی پی 215) شرکاء سے مخاطب ہیں۔

جماعت اسلامی ملتان کا گیس میٹر رینٹ اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف کچہری چوک پر احتجاج ..احتجاجی مظاہرہ میں    (امیدوار جماعت...
06/05/2023

جماعت اسلامی ملتان کا گیس میٹر رینٹ اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف کچہری چوک پر احتجاج ..احتجاجی مظاہرہ میں (امیدوار جماعت اسلامی حلقہ پی پی 215) میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کر رہے ہیں ۔


ملتان: امیدوار جماعت اسلامی حلقہ پی پی 215   شاہ ٹاؤن میں راؤ عمر دراز کی بیٹی تقریب نکاح میں شریک ہیں۔۔
30/04/2023

ملتان: امیدوار جماعت اسلامی حلقہ پی پی 215 شاہ ٹاؤن میں راؤ عمر دراز کی بیٹی تقریب نکاح میں شریک ہیں۔۔

ملتان:   (صدر علماء مشائخ رابطہ کونسل جنوبی پنجاب و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ PP215) جامع مسجد جامع العلوم میں عی...
22/04/2023

ملتان: (صدر علماء مشائخ رابطہ کونسل جنوبی پنجاب و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ PP215) جامع مسجد جامع العلوم میں عیدالفطر کے بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔

رحمت، مغفرت اور برکتوں کا مہینہ اختتام کو پہنچا اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات کو شرف قبولیت بخشے آمین   (امیدوار جماعت اسل...
21/04/2023

رحمت، مغفرت اور برکتوں کا مہینہ اختتام کو پہنچا اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات کو شرف قبولیت بخشے آمین
(امیدوار جماعت اسلامی پی پی 211) کی طرف سے آپ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔

  (امیدوار جماعت اسلامی پی پی 215) جے آئی یوتھ PP215 کے ذمہ داران سے خطاب کر رہے ہیں۔
20/04/2023

(امیدوار جماعت اسلامی پی پی 215) جے آئی یوتھ PP215 کے ذمہ داران سے خطاب کر رہے ہیں۔

  (امیدوار جماعت اسلامی پی پی 215) جماعت اسلامی یوسی 18 کے زیر اہتمام افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔بڑی تعداد میں عوام کی...
20/04/2023

(امیدوار جماعت اسلامی پی پی 215) جماعت اسلامی یوسی 18 کے زیر اہتمام افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔
بڑی تعداد میں عوام کی شرکت۔



(امیدوار جماعت اسلامی پی پی 215) جماعت اسلامی یوسی 18 کے زیر اہتمام افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔
بڑی تعداد میں عوام کی شرکت۔



  (امیدوار جماعت اسلامی پی پی 215) مستحقین میں راشن تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
20/04/2023

(امیدوار جماعت اسلامی پی پی 215) مستحقین میں راشن تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں



امیدوار جماعت اسلامی پی پی 215 حافظ محمد اسلم صاحب جامع مسجد الجنت پیراں غائب کالونی میں تقریب ختم القرآن سے خطاب کررہے ...
20/04/2023

امیدوار جماعت اسلامی پی پی 215 حافظ محمد اسلم صاحب جامع مسجد الجنت پیراں غائب کالونی میں
تقریب ختم القرآن سے خطاب کررہے ہیں۔

محترم غلام قاسم خان صاحب کے بہنوئی نواب حیات اللہ خان ترین وفات پا گئے۔۔۔  (صدر علماء مشائخ رابطہ کونسل جماعت اسلامی جنو...
19/04/2023

محترم غلام قاسم خان صاحب کے بہنوئی نواب حیات اللہ خان ترین وفات پا گئے۔۔۔
(صدر علماء مشائخ رابطہ کونسل جماعت اسلامی جنوبی پنجاب) نے تعزیت و دعائے مغفرت کی۔۔
ملک سردار کھنڈ صدر کسان بورڈ لوھراں بھی ہمراہ تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے ،درجات بلند فرمائے تمام لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔آمین

امیدوار پی پی 215 حافظ محمد اسلم صاحب پی پی 215 میں منعقد تقریب محفل ختم القرآن میں شریک ہیں۔
19/04/2023

امیدوار پی پی 215 حافظ محمد اسلم صاحب پی پی 215 میں منعقد تقریب محفل ختم القرآن میں شریک ہیں۔

Address

K Block Shah Rukn E Alam Mulatn
Multan

Telephone

+923085443080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami halqa Sharky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamat e Islami halqa Sharky:

Share