ISFMultan

ISFMultan Social Worker

Join ISF Distric Multan
05/04/2023

Join ISF Distric Multan

05/04/2023
‏تاریخی فیصلہ دینے پر چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو پوری قوم کی طرف سے  سلامISF Distric Multan
04/04/2023

‏تاریخی فیصلہ دینے پر چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو پوری قوم کی طرف سے سلام
ISF Distric Multan

21/03/2023

اسلام علیکم!
جو بھائ,دوست جن کا تعلق شجاع آباد سے ہے اور وہ
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا حصہ بنے کے خواہشمند ہیں
وہ اس نمبر پر وٹس ایپ کریں03027301683 شکریہ
رانا خرم خالد ڈیپٹی کنوئیر انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع ملتان

‏انسداد دہشتگردی عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود حسان نیازی کو اغواء کر لیا گیا۔‏آئی ایس ایف، برسٹر حسان نیازی کے اغوا کی ...
20/03/2023

‏انسداد دہشتگردی عدالت سے ضمانت ملنے کے باوجود حسان نیازی کو اغواء کر لیا گیا۔
‏آئی ایس ایف، برسٹر حسان نیازی کے اغوا کی پرزور مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ انہیں فوراً چھوڑا جاۓ۔
آئی ایس ایف کے کارکنان اور نوجوان وکلاء کو ہدایت کی جاتی ہے اور ان کے ساتھ ساتھ تمام بارز سے التماس ہے کہ حسان نیازی کے اغوا کیخلاف ملک گیر احتجاج کیا جاۓ!

دنیا میں جب بھی کوئی تحریک اٹھی ہے ان کو کامیاب کرنے کے ! طلبہ کا کردار اہم رہا ہے تمام طلبہ و طالبات سےدرخواست ہے اس تح...
04/01/2023

دنیا میں جب بھی کوئی تحریک اٹھی ہے ان کو کامیاب کرنے کے ! طلبہ کا کردار اہم رہا ہے تمام طلبہ و طالبات سے
درخواست ہے اس تحریک میں چیئرمین عمران احمد
خان نیازی اور آئی ایس ایف کا ساتھ دے طلباء سے بڑ کر کوئی انقلاب نہیں لا سکتا
ہے
الیکشن کراؤ ملک بچاؤ

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISFMultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share