Fastup News

Fastup News Pakistan Politics all news share at the page Politics Intrested People Follow this page

پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے لاہور اور کراچی کے حلقوں می...
12/02/2023

پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے لاہور اور کراچی کے حلقوں میں اپنے نمائندوں کے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔

اب ان کو کوئی چور نہیں کہے گا یہ اب مولوی صاحب بن گئے ہیں 😆😆
12/02/2023

اب ان کو کوئی چور نہیں کہے گا یہ اب مولوی صاحب بن گئے ہیں 😆😆

حنا کو اس کا نام بتاو؟؟؟؟میرا: معصوم چور 😆
12/02/2023

حنا کو اس کا نام بتاو؟؟؟؟
میرا: معصوم چور 😆

مہنگائی مکاو مارچ والے کہاں ہیں آج کل 😡🙄
11/02/2023

مہنگائی مکاو مارچ والے کہاں ہیں آج کل 😡🙄

صبح سویرے برش کیے بغیر پانی پینے والے افراد کے لئے ماہرین نے خطرے کی گنٹی بجادی ہے۔طبی ماہرین کے مطابق صبح برش کے بغیر ک...
10/02/2023

صبح سویرے برش کیے بغیر پانی پینے والے افراد کے لئے ماہرین نے خطرے کی گنٹی بجادی ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق صبح برش کے بغیر کچھ بھی کھانا پینا نہیں چاہئے۔
انہوں نے بتایا کہ ایسا کرنے سے منہ میں موجود جراثیم پیٹ میں چلے جاتے ہیں جو مختلف بیماریوں کا سبب بنتی ہیں۔

نانی With چپڑاسن  🤣😆
10/02/2023

نانی With چپڑاسن 🤣😆

ڈاکٹرسدھیرنے بتایا کہ 30 سالہ منجو تقریباً ڈیڑھ سال سے اندھیرے میں موبائل فون کا استعمال کررہی تھیں جس سے ان کی بینائی ب...
10/02/2023

ڈاکٹرسدھیرنے بتایا کہ 30 سالہ منجو تقریباً ڈیڑھ سال سے اندھیرے میں موبائل فون کا استعمال کررہی تھیں جس سے ان کی بینائی بتدریج کم ہورہی تھی۔

ڈاکٹرکے مطابق کبھی کبھارتوایسا ہوتا تھا کہ وہ کئی کئی سیکنڈز تک کچھ نہیں دیکھ پاتی تھیں، ایسا زیادہ تر رات کے وقت سوتے میں خاتون کی آنکھ کھلنے پرہوتا تھا۔

تیس سالہ منجو بیوٹی پارلرمیں کام کرتی تھیں لیکن معذور بیٹے کی دیکھ بھال کے لیے بیوٹیشن کی ملازمت چھوڑنے کے بعد انہیں رات میں موبائل فون استعمال کرنے کی لت پڑگئی تھی۔

ڈاکٹرنے خاتون کا طبی معائنہ کرنے کے بعد بتایا کہ وہ اسمارٹ فون ویژن سنڈروم میں مبتلا ہیں، جو کمپیوٹرز، اسمارٹ فونز، یا ٹیبلیٹ جیسے آلات کے دیر تک استعمال کرنے کے باعث لاحق ہوتا ہے۔

ڈاکٹرسدھیر نے خاتون کو علاج کرنے کے ساتھ اسمارٹ فون کا استعمال بھی ترک کرنے کی نصیحت کی جس کی بدولت ایک ماہ کے اندراندر منجو کی بینائی بہترہوگئی۔

ڈاکٹرنے روزانہ اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کے لیے ایک پیغام بھی دیا کہ ڈیجیٹل ڈیوائسزکی اسکرین زیادہ دیر تک دیکھنے سے گریزکریں کیونکہ یہ یہ بصارت سے محرومی کا باعث بن سکتا ہے۔

عمران خان ملک کے لیے خطرہ تھا میں نے اسے ہٹا دیا آج دیکھو ہمارا ملک سپر پاور ہے: حاجی بغلول😆😆
10/02/2023

عمران خان ملک کے لیے خطرہ تھا میں نے اسے ہٹا دیا آج دیکھو ہمارا ملک سپر پاور ہے: حاجی بغلول
😆😆

09/02/2023

ساری زندگی جیل میں گزار سکتا ہوں مگر بے وفائی نہیں کر سکتا، شیخ رشید
👍😎

Good justice Sahib 👍
09/02/2023

Good justice Sahib 👍

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ❤⚘ترکی اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے پھنسے افرادکو ن...
08/02/2023

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ❤⚘
ترکی اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے پھنسے افرادکو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے، امدادی کارکنوں نے شمال مغربی شام میں عمارت کے ملبے تلے معجزانہ طور پر پیدا ہونے والی بچی کو بحفاظت نکال
لیا۔

عارف علوی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق صوبائیاسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے, ال...
08/02/2023

عارف علوی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق صوبائی
اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے, الیکشن کمیشن پنجاب اور
خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے لیے انتخابی شیڈول جاری کرے۔

Address

Multan

Telephone

+923317475833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fastup News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share