NADRA e-Sahulat

NADRA e-Sahulat NADRA e-Sahulat Citizenship Verification + all kind of Government Fee

پاکستان کے تمام ضروری سروس کوڈز — ایک ہی جگہ پر! ​کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل سے ایک ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے ا...
03/02/2026

پاکستان کے تمام ضروری سروس کوڈز — ایک ہی جگہ پر!

​کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل سے ایک ایس ایم ایس (SMS) کے ذریعے اہم سرکاری معلومات حاصل کر سکتے ہیں؟ اب لائنوں میں لگنے کی ضرورت نہیں!

​شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)

​8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
​668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
​8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
​8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
​8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
​8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا

​گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)

​8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
​8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن

ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)

​8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
​6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق

پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)

​9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)

​مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)

​8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
​8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
​8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
​8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت

موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)

​8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
​* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
​667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)

​ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)

​15: پولیس مدد (Police Help)
​1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
​130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
​1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
​1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن

https://www.facebook.com/share/17rgt6xJLq/
03/02/2026

https://www.facebook.com/share/17rgt6xJLq/

اطلاعِ عام
بعض تکنیکی وجوہ کی بناء پر سیٹلائٹ کے ذریعے رابطے کی سہولیات 4 فروری 2026 بروز بدھ صبح 8:00 بجے سے 9:30 بجے تک دستیاب نہیں ہوں گی۔
لہٰذا، اس دوران سیٹلائٹ سے منسلک آزاد جموں وکشمیر، گلگت بلتستان، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے دوردراز علاقوں میں واقع نادرا کے 108 مراکز میں خدمات کی فراہمی معطل رہے گی۔
نادرا اس سلسلے میں شہریوں کو ہونے والی ممکنہ پریشانی پر معذرت خواہ ہے۔
متاثرہ مراکز کی تفصیل:
آزاد جموں وکشمیر:
دھیرکوٹ، ہجیرہ، ہری گھیل، ممتاز آباد، ریڑہ، سہرا
گلگت بلتستان:
سی ایف سی گلگت، چوربٹ، دغونی، خرمنگ، گلاب پور، شونٹر استور، تیسّر، یاسین غذر
بلوچستان:
بلنگوار، بیلہ، دشت کھڈان، دریجی، گڑانی، گشکور، ہوشاب، گوارگو، جھاؤ، جیوانی، کنراج، کرخ، کورک جھاٶ، لویی، مند، ماشکیل، مشکے، تمپ، واشک، باباکوٹ، باغ ناری، بارکھان، بارشور، بھیکر، چاغی، چھتر، دشت مستونگ، درگ، فریدآباد، فیمال سبی، گنداخہ، گِدر، گلستان، گلستان سٹی، حیدرین، کاہان، خالق آباد، کردگاپ، لوہی بند، لونی، ماوند، پنجپائی، رکنی، سانی، شہید مہرآباد، شیرانی، تافتان، تلاو، تمبو، تھل چتیالی
خیبرپختونخوا
امبر، برمل، سنٹرل اورکزئی، سی ایف سی برنگ، سی ایف سی بوتھا، سی ایف سی بویا، سی ایف سی چرمانگ، سی ایف سی ڈوگر، سی ایف سی عیسک خیل، سی ایف سی گھلجو، سی ایف سی جنڈولہ، سی ایف سی کلایہ، سی ایف کوٹ موسیٰ، سی ایف سی کریز، سی ایف سی لدھا، سی ایف سی ماموند، سی ایف سی میر علی، سی ایف سی سراروغہ، سی ایف سی سرواکی، سی ایف سی سپن وام، سی ایف سی تیراہ، سی ایف سی تترخیل، سی ایف سی پہاڑپور، چمکنی سیوک، چوغہ، ڈاگڑ بٹارا، دارورہ، درہ آدم خیل، ڈاٹہ خیل، دوسالی، گڑیم، غلام خان، اسماعیل زئی، مکین، مٹھانی، بکوٹ، موہاندری، اولاندر، پنیالہ، پڑانگ غر، شوال، شیوہ، توئی کھلا، اپر مہمند

Address

Office # 19, Block/A, Wapda Town Phase/1, Northern Bypass Road, Multan.
Multan
60700

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923000958718

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NADRA e-Sahulat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to NADRA e-Sahulat:

Shortcuts

Share